• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت نئے غیر اخلاقی ممبران کے خلاف شکایت اور تجویز

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم منتظمین

آپ سب سے گزارش ہے کہ نئے اراکین کے تعارف کے بغیر پوسٹ کرنے پر پابندی عائد کریں ،کچھ عرصہ سے دیکھ رہا ہوں کہ کچھ نئے ممبر فورم پر رجسٹر ہوتے ہیں اور پھر فحش ویب سائٹس کے لنک وہ اپنی پوسٹ میں لگاتے ہیں اور انکی پوسٹیں بھی انگلش میں ہی ہوتی ہیں اور انکے فورم پر رجسٹر ہونے کا مقصدبھی "فورم "پرگند ڈالنا ہوتا ہے

چونکہ یہ ایک دینی فورم ہے اور اس میں احتیاط کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے ممبران کا کچھ سدباب کیا جانا چاہیے اور رجسٹر ہونے کے بعد جب تک ممبر کے بارے میں معلومات حاصل نہ ہوں پوسٹ شئیر کرنے پر پابندی ہونی چاہیے

جزاک اللہ خیرا
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ درخواست دائر کی جا چکی ہے!
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ عرصہ سے یہ سلسلہ جاری تھا، کئی ایک احباب نے اس طرف توجہ دلائی۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
الحمدللہ یہ مسئلہ حل ہوچکا ہے۔ امید ہے کسی کے پاس اب ایسی پوسٹس نظر نہیں آرہی ہوں گی۔ ان شاءاللہ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے:
http://forum.mohaddis.com/threads/https-www-thesanofi-com-floraspring.39512/
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
چند دن پہلے تک خودکار کمپیوٹر پروگرامز کے ذریعے فورم پر سینکڑوں یوزر رجسٹر کیے جا رہے تھے، جنہیں محترم شیخ خضر حیات حفظہ اللہ اور میں وقتا فوقتا بے دخل کر دیا کرتے تھے اور اُس مسئلے پر تو محترم @شاکر بھائی حفظہ اللہ نے قابو پا لیا تھا.
تاہم اکا دکا یوزر ابھی تک عام طریقے سے شامل ہو کر غیر متعلقہ پوسٹنگ کر رہے ہیں، جنہیں نظر پڑتے ہی حذف کر دیا جاتا ہے.. اُمید ہے کہ اس مسئلے کا بھی حل محترم شاکر بھائی نکال لیں گے.. ان شاء اللہ
 
اس مسئلہ کے کئی حل ہو سکتے ہیں جیسے یا تو ایک مخصوص ملک کے ip ایڈریس کو بلاک کر سکتے ہیں۔ جیسے کہ میں نے اپنے فورم پر امریکہ کا بلاک کر رکھا ہے۔ اس کے لئے ایڈ آن کی ضرورت پڑے گی۔
ایک کام یہ ہو سکتا ہے کہ ایک ایڈ آن فورم پر انسٹال کیا جائے جس کا کام یہ ہو کہ بنا ایڈمن کی منظوری کے کوئی بھی یوزر رسجٹر نہ ہو پائے۔
ایک کام یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نئے رجسٹر ہونے والے ممبر کی پہلی پوسٹ کو ایڈمن یا نگراں کی منظوری کا پابند بنایا جائے۔ یہ آپشن شاید موجود ہو پہلے سے۔ اگر نہ بھی ہو تو ایڈ آن کے ذریعہ یہ ممکن ہے۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک کام یہ بھی ہو سکتا ہے کہ نئے رجسٹر ہونے والے ممبر کی پہلی پوسٹ کو ایڈمن یا نگراں کی منظوری کا پابند بنایا جائے۔ یہ آپشن شاید موجود ہو پہلے سے۔ اگر نہ بھی ہو تو ایڈ آن کے ذریعہ یہ ممکن ہے۔
https://xenforo.com/community/threads/manually-approve-first-posts-by-new-user.152475/

https://xenforo.com/community/threads/moderate-first-post.78155/
 
Top