• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نئے مسلمان کے لیے قرآن اور بنیادی دینی تعلیم

شمولیت
جولائی 05، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
امریکہ میں ہماری ایک بہن نے اسلام قبول کیا ہے ہماری ایک بہن ان کو آن لائن قرآن اور دینی تعلیم سکھا رہی ہے۔ نئے مسلمانوں کو بنیادی اسلامی تعلیمات اور قرآن سکھانے کے لیے کسی مستند ادارے کی ضرورت ہے جو انگریزی میں نئےنئے مسلمان کو قرآن اور بنیادی اسلامی تعلیمات سکھا سکے۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
" ایک برطانوی وزیر گلیڈ سٹون نے برطانوی دارالعوام میں تقریر کی۔ اس کے ہاتھ میں قرآن تھا، اس نے نمائندگان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: جب تک یہ قرآن مسلمانوں کے ہاتھ میں رہے گا ہم ان کے اوپر اپنا حکم نہیں چلا سکتے۔ اس بنا پر ہمارے لیے اسکے سوا کوئی صورت نہیں کہ یا تو اس کتاب کا وجود مٹا دیں یا مسلمانوں کا رشتہ اس سے کاٹ دیں۔"

[ دعوۃ الحق : 80' دعوتِ اسلام : 170 ]
 
Top