جب میں شروع شروع میں اہلحدیث ہوا۔ تو کئی ایسے موقعے آئے جب میری میرے کزنوں سے سے مختلف اختلافی مسائل پر کئی بار بحث ہوئی۔ ایک وقت میں مجھے اپنے 15 سے 20 کزنوں سے بحث کرنی پرتی تھی سب میرے سر پر کھڑے ہو کر مجھ سے سوالات پوچھتے تھے اور میں اکیلا ان کا جواب دیتا تھا۔ عام طور پر یہ موقع کسی فوتگی پر ہوتا تھا۔ ایسا کئی بار ہوا۔
ایک بار میرے کزن نے بحث کے باد میری پٹائی کردی۔ وہ بھی کیا دور تھا۔ پورے خاندان میرے مطالق بری بری باتیں کرتا تھا۔
اب وہ لوگ مجھ سے بات کرتے ہوے ڈرتے اور گبراتے ہیں۔ اللہ ان سب کو ھدایت نصیب فرمائے۔ آمیں
آمین
ماشاء اللہ۔۔۔تبارک اللہ
اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے ،اسے دین اسلام کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔
اور اس راہ میں بہت آزمائشیں آتی ہیں ،جو لوگ ٹوکتے ہیں،اور جانتے بوجھتے بھی دکھ پہنچاتے ہیں ،ان کی بلکل فکر مت کیجیئے،آپ کو اس کا اجر مل جاتا ہے۔ان شاء اللہ
یوں وہ "اپنا کام" جاری رکھے ہوئے ہیں اور ادھر آپ کی نیکیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے بھائی۔
اللہ تعالی آپ سمیت ہر حق کی بات کرنے والوں کا ساتھ دینے والا ہے۔یہی ہمارا ایمان ہے۔
اللہ تعالی قبول فرما لے۔آمین