• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تحقیقی جائزہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
نفس کا مقلد کون ؟ نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنا
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی مشھور روایت کی تحقیق
ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تجزیہ

حدیث وائل میں منصف ابن ابی شیبہ کا اضافہ صحیح نہیں - انور شاہ کاشمیری ۔

 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
جزاک اللہ خیرا۔
یہ بہت اچھا کام کیا آپ نے۔
اس موضوع سے متعلق آپ کے جو بھی تھریڈ ہوں سب کے لنک یہاں دیتے جائیں ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
عجیب ہی تماشا ہے۔
علی الصدر کی روایت کو صحیح قرار دیا گیا ہے۔ ہوگی خیر۔
لیکن ابن حبان کہتے ہیں: بسا اوقات غلطی کر جاتے تھے۔ یعقوب کہتے ہیں: مناکیر روایت کرتے تھے۔ ابن سعد کہتے ہیں: کثیر الغلط۔ دار قطنی کہتے ہیں: کثیر الخطا۔ ابن حجر کہتے ہیں: حافظہ درست نہیں تھا۔ ہیثمی کہتے ہیں: ان میں ضعف تھا۔ (میں نے صرف وہ ذکر کیے ہیں جنہیں آپ نے تسلیم کیا ہے۔)
کیا یہ جرح مفسر نہیں ہیں اور انہیں تعدیل (اور وہ بھی تعدیل مبہم) پر ترجیح نہیں ہوگی؟ کیا ان کی اس جرح کے مقابلے میں بعض کا ان سے روایت کرنا بھی توثیق سمجھا جائے گا؟
امام عجلی کو معتدل لکھا ہے لیکن ایک تو ان کا کوئی حوالہ اوپر ذکر نہیں کیا گیا تعدیل میں اور دوسرا انہیں خضر بھائی متساہل کہتے ہیں۔ کیا درست ہے؟
ابن حبان نے ثقات میں ذکر کے ساتھ ہی غلطیاں کرنے والا بھی کہا ہے اس کا کوئی ذکر نہیں۔

پھر بھی یہ حدیث صحیح ہے تو پھر ہوگی واللہ اعلم۔ ہم تو کم علم لوگ ہیں۔
 
Top