• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا اور اس کا تحقیقی جائزہ

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
امام عجلی کو معتدل لکھا ہے لیکن ایک تو ان کا کوئی حوالہ اوپر ذکر نہیں کیا گیا تعدیل میں اور دوسرا انہیں خضر بھائی متساہل کہتے ہیں۔ کیا درست ہے؟
بھائی جی ! اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ آپ نے میرا نام تو نقل کردیا لیکن جن کا میں نے نقل کیا تھا وہ آپ سے رہ گیا ۔ میری کیا حیثیت ہے اتنے بڑے بڑے حکم لگانے کی ۔
ذہبی العصر علامہ معلمی نے ان کو متساہل قرار دیا ہے جبکہ ثقات کےمحقق شیخ عبد العظیم بستوی نے ان کی تائید کی ہے ۔ البتہ حافظ زبیر علی زئی صاحب ان کی موافقت نہیں کرتے ۔ اورعجلی کو معتدل امام قرار دیتےہیں ۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بھائی جی ! اللہ آپ کا بھلا کرے ۔ آپ نے میرا نام تو نقل کردیا لیکن جن کا میں نے نقل کیا تھا وہ آپ سے رہ گیا ۔ میری کیا حیثیت ہے اتنے بڑے بڑے حکم لگانے کی ۔
ذہبی العصر علامہ معلمی نے ان کو متساہل قرار دیا ہے جبکہ ثقات کےمحقق شیخ عبد العظیم بستوی نے ان کی تائید کی ہے ۔ البتہ حافظ زبیر علی زئی صاحب ان کی موافقت نہیں کرتے ۔ اورعجلی کو معتدل امام قرار دیتےہیں ۔
جزاک اللہ بھائی۔ مجھے یاد نہیں تھا۔
 
Top