• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی اور رسول میں فرق

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
میں وہی کروں گا جو ابو جہل کی گالیوں اور بکواس پر رسول اللہ ﷺ کیا کرتے تھے اور وہ ہے آپ لوگو ں کے لئے ھدائت کی دعا۔پا کستان سے با ہر ہر جگہہ پر میں احمدی مسلم ہی ہو ں اور رہوں گا انشا اللہ
آپ لوگ اور اپ لو گو کی نسلیں اور ان کی نسلیں ذلیل و خوا ر ہوں گے اور اسلام احمدیت پوری دنیا میں پھیلتی جا ئے گی اور پا کستان میں رہنے والے سرکا ری مسلما ن ایک دوسرے کو کا فر کہتے اور ایک دوسرے کو مسا جد میں ما رتے رہیں گے۔شیعہ سنیوں ،سنی وہا بیوں کو اور اس طرح ہر فرقہ دوسرے کو مرتد کا فر اور واجب القتل قرار دیتا رہے گا۔دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ویب سائٹ السلام ڈاٹ آرگ بھی احمدی مسلمانو ں کی ہے۔الحمد للہ۔بے بس آپ لوگ ہیں احمدی مسلما ن نہیں۔:(
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
تنبیہ کرنے کے باوجود ، عدم توجہ پر آپ کے نام سے ’ مسلمان ‘ کا لاحقہ ہٹادیا گیا ہے ۔
کسی قادیانی فورم پر آپ اپنا نام جو مرضی رکھیے گا ، یہ مسلمانوں کا فورم ہے ، لہذا لفظ ’ مسلمان ‘ پر آپ کے قبضہ کو ہم برداشت نہیں کریں گے ۔
پاکستان کی پارلیمنٹ آپ کے خلاف فیصلہ نہ بھی دے دیتی ، یا دیکر واپس بھی لے لے ، تب بھی کوئی کافر مسلمان نہیں ہوگا۔ پارلیمنٹ کا فیصلہ شرعی طور پر نہیں ، بلکہ بطور ایک پاکستانی قانون اور نظم کے ذکر کیا جاتا ہے ۔ آپ کو ہمارے اسلام سے اتفاق نہیں ، ہمارے ملک کے اس قانون سے اتفاق نہیں ، نہ ہو ، لیکن ہم اس سے متفق ہیں ۔

اس ملک میں صرف احمدی مسلمان ہی کا فر ہیں یا شیعہ وہا بی اور وہ مسلمان جنہیں وہا بی مشرک کہتے ہیں وہ بھی کا فر ہیں؟حیرت ہے کہ اگر بریلوی مشرک ہوئے تو وہ مسلمان ۔اور جو شیعہ نبی کا نا م استعما ل کئے بغیر ختم نبوت کا منکر ہو وہ مسلمان۔یہ تو لطیفہ ہوگیا۔ اور تو اور مولانا نا نوتی کا قبیلہ دیوبند جن کو بریلوی ختم نبوت کا منکر کہتے ہیں وہ بھی مسلمان۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
میں وہی کروں گا جو ابو جہل کی گالیوں اور بکواس پر رسول اللہ ﷺ کیا کرتے تھے اور وہ ہے آپ لوگو ں کے لئے ھدائت کی دعا۔پا کستان سے با ہر ہر جگہہ پر میں احمدی مسلم ہی ہو ں اور رہوں گا انشا اللہ
آپ لوگ اور اپ لو گو کی نسلیں اور ان کی نسلیں ذلیل و خوا ر ہوں گے اور اسلام احمدیت پوری دنیا میں پھیلتی جا ئے گی اور پا کستان میں رہنے والے سرکا ری مسلما ن ایک دوسرے کو کا فر کہتے اور ایک دوسرے کو مسا جد میں ما رتے رہیں گے۔شیعہ سنیوں ،سنی وہا بیوں کو اور اس طرح ہر فرقہ دوسرے کو مرتد کا فر اور واجب القتل قرار دیتا رہے گا۔دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ویب سائٹ السلام ڈاٹ آرگ بھی احمدی مسلمانو ں کی ہے۔الحمد للہ۔بے بس آپ لوگ ہیں احمدی مسلما ن نہیں۔:(
کہاں دعا کی ہے ؟ ذلیل و خوار ہونے کی ؟ اور ساتھ حضور کی سنت پر عمل پیرا ہونے کا بھی دعوی ۔ یقینا یہ طریقہ محمد عربی والا نہیں بلکہ کسی بھینگے قادیانی کا ہی لگتا ہے ۔
اس ملک میں صرف احمدی مسلمان ہی کا فر ہیں یا شیعہ وہا بی اور وہ مسلمان جنہیں وہا بی مشرک کہتے ہیں وہ بھی کا فر ہیں؟حیرت ہے کہ اگر بریلوی مشرک ہوئے تو وہ مسلمان ۔اور جو شیعہ نبی کا نا م استعما ل کئے بغیر ختم نبوت کا منکر ہو وہ مسلمان۔یہ تو لطیفہ ہوگیا۔ اور تو اور مولانا نا نوتی کا قبیلہ دیوبند جن کو بریلوی ختم نبوت کا منکر کہتے ہیں وہ بھی مسلمان۔
مسلمانوں کے اپنے مسائل ، گھر کے مسائل کی طرح ہیں ، ہم جیسے بھی ہوں ، آپ کو اس میں ٹانگ اڑانے کی کیا ضرورت ہے ، خیر ہم مسلمان تو پھر صدیوں سے آرہے ہیں ، تم تو کل کی پیداوار اور آج لاہوری اور قادیانی الگ الگ ہوئے بیٹھے ہو، دوسروں کو طعنے دیتے ہوئے شرم آنی چاہیے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
قبل اس کے کہ اپنے نام نہاد قادیانی نبی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مزید جھوٹ بولیں ، امام رازی کے متعلق بولے گئے جھوٹ سے رجوع کرلیں ۔
 
احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
اختیار ہے کہ نہیں ، اور کس نے دیا کہ نہیں دیا ؟
ان باتوں کو چھوڑیں، میں نے تبدیل کردیا ہے، آپ جو کرسکتے ہیں کرلیں ، چاہے لندن میں بیٹھے خلیفۃ القادیانیین اور ان کے چیلوں کی مدد لے لیں ۔
با ت کا رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطا بق جواب دیں رسول اللہ ﷺ نے فرما یا تھا کہ میرے امت یہودیوں اور عیسائیوں سے مشا بہہ ہو جا ئے گی (اس میں ما مور من اللہ کا انکا ر بھی شا مل ہے)یہ حدیث پوری ہوتی ہوے ہم خود دیکھ رہے ہیں۔الحمد للہ میں خود آپ وہا بیوں کے لئے کافی ہوں۔آخر میں ابو جہلی صفت کے وہا بیوں کے پاس گا لیاں اور بد اخلا قی رہ جا ئے گی جو آپ سے ظا ہر ہو رہی ہے۔اختیار کا جوا ب دیں کہ کیا اللہ نے آپ کو وہ اختیا ر دے دیا جو اس نے نبیوں کے سردا ر حضرت محمد مصطفےﷺ کو نہیں دیا؟؟؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290

اسکا جواب تو اشماریہ بهائی دوسرے تهریڈ میں دے ہی چکے ہیں ۔
یہ تکرار هے ۔ بے فائدہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
" ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺍﺳﯽ ﻧﮯ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺮﺯﺍ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﮔﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﻣﺠﻤﻮﻋﮧ ﺍﻟﮩﺎﻣﺎﺕ ﺹ 600 ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺯﺍ ﺑﺸﯿﺮ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﻮ ﮐﻠﻤﺔ ﺍﻟﻔﻀﻞ ﺟﻠﺪ 14 ﺹ 110 ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ.ﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯽ ﺁﯾﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺎﺩﯾﺚ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮐﺎﻓﺮ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ.ﭘﮩﻠﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ ﮔﯿﺎ؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
با ت کا رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطا بق جواب دیں رسول اللہ ﷺ نے فرما یا تھا کہ میرے امت یہودیوں اور عیسائیوں سے مشا بہہ ہو جا ئے گی (اس میں ما مور من اللہ کا انکا ر بھی شا مل ہے)یہ حدیث پوری ہوتی ہوے ہم خود دیکھ رہے ہیں۔الحمد للہ میں خود آپ وہا بیوں کے لئے کافی ہوں۔آخر میں ابو جہلی صفت کے وہا بیوں کے پاس گا لیاں اور بد اخلا قی رہ جا ئے گی جو آپ سے ظا ہر ہو رہی ہے۔اختیار کا جوا ب دیں کہ کیا اللہ نے آپ کو وہ اختیا ر دے دیا جو اس نے نبیوں کے سردا ر حضرت محمد مصطفےﷺ کو نہیں دیا؟؟؟؟؟؟؟؟
اپنے نام نہاد نبی کی طرح سٹھیائے ہوئے لگتے ہیں ۔ اختیار وختیار کے جھمیلوں میں کیوں پڑتے ہیں ، ہمارا فورم ہے ، ہم نے آپ سے اپنا لفظ ’ مسلمان ‘ چھین لیا تو اس قدر چیں بہ چیں کیوں ؟ کچھ کرسکتے ہیں ، تو حقیقت میں کر کے دکھادیں ۔
اور ہاں :

Top