• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غیر مسلم شخصیات کی نظر میں،،

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
ان اقوال کا مقصد صرف اور صرف اپنے آپ کو سیکولر اور روادار ثابت کرنا ہے: ﴿ يُرْضُوْنَكُمْ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ تَاْبٰى قُلُوْبُهُمْ١ۚ وَ اَكْثَرُهُمْ فٰسِقُوْنَۚ۰۰۸ ﴾http://tanzil.net/#9:8 ... سورة التوبة کہ ’’اپنی زبانوں سے تو تمہیں پرچا رہے ہیں لیکن ان کے دل نہیں مانتے ان میں سے اکثر تو فاسق ہیں-‘‘
وگرنہ اگر یہ تمام ایسا ہی سمجھتے جیسے کہہ رہے ہیں تو ضرور نبی کریمﷺ کو اللہ کا نبی تسلیم کرکے آپ پر ایمان لے آتے۔
واللہ تعالیٰ اعلم!
 
Top