• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی اکرم ﷺ کی تاریخ پیدائش اور وفات احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق

شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
برائے مہربانی احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق آپ ﷺ کی پیدائش اور وفات بتائیں۔ شکریہ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
برائے مہربانی احمدرضا، عبدالقادر جیلانی، اور ابو حنیفہ کے مطابق آپ ﷺ کی پیدائش اور وفات بتائیں۔ شکریہ
اس سوال کا مقصد سمجھ نہیں آیا ،کیونکہ مولوی احمدرضا، شیخ عبدالقادرؒ جیلانی، اور امام ابو حنیفہ نہ مؤرخ ہیں ،نہ سیرۃ نگار
جبکہ یہ سوال سیرت و تاریخ کا ہے ، اس کے متعلق کوئی سیرۃ نگار مثلاً امام ابن اسحاقؒ ،ابن ہشامؒ ، علامہ ابن کثیرؒ علامہ ذھبیؒ ،علامہ ابن حجرؒ کا حوالہ طلب کیا جاسکتا ہے ،
ــــــــــــــــــــــــــــــــ٭
 
Top