جزاک اللہ خیرا۔
لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ ہیڈنگ ٹو کسی مسئلے یا بات کو پوائنٹ آؤٹ کرنے میں استعمال نہیں ہو سکتی۔
کیا ایسا درست ہے
شاکر بھائی؟؟
جی، ایسا درست ہے، اس کی وجہ میں آپ کو بتاتا ہوں، شروع شروع میں اس پر میری شاکر بھائی سے بات ہوئی تھی، دراصل پہلے فورمز پر ٹیکسٹ کے سائز کا آپشن ہوتا تھا، لیکن یہاں اس کی ضرورت نہیں، تمام پوسٹس میں ایک جیسا ٹیکسٹ ہو تو اچھا لگتا ہے، ہیڈنگ ون اینڈ ٹو، صرف ہیڈنگز پر ہی یوز ہو سکتی ہیں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، مثلا:
ایمان
اللہ پر ایمان
رسولوں پر ایمان
کتابوں پر ایمان
فرشتوں پر ایمان
آخرت پر ایمان
تقدیر پر ایمان
اسی طرح Mainہیڈنگ پر ہیڈنگ ٹو اور ذیلی (Categorize) پر ہیڈنگ ٹو اپلائی ہو گی، لہذا تمام ممبر اس بات کا خیال رکھیں۔