شکریہ !غیرمتعلق۔۔۔
شکریہ !غیرمتعلق۔۔۔
آپ کے امام کی بات آپ لینے سے گریز کریں گے تو پھر اس کو ہضم کروانے کئے زبردستی آپ کے معدہ میں انڈیلا جائے گا یہ ایک کامن سنس کی بات ہے اس کو سمجھنے کے لئے آدمی کے پاس سنس ہونا چاہئے آپ رہنے دیں یہ آپ کے بس کی بات نہیںحضرت آپ بھی تو خالی ترجمے سے کام نہیں چلا رہے بلکہ تفسیر ابنِ کثیر میں جو بیان ہوا اسی سے لوگون کو اپنا من پسند نظریہ ہضم کروا رہے ہیں، کہیں آپ بھی تو اپنی کہی ہوئی بات کے مصداق نہیں بن رہے؟
یہ ایک دلچسپ اور عجیب و غریب وہابی طرز استدلال ہے کہ جو آیات مکہ میں نازل ہوئیں ان کا اطلاق مدینہ میں نہیں کیا جاسکتا اور اگر اس اصول کو معکوس کرلیں تو جو آیات مدینہ میں نازل ہوئیں ان کا اطلاق مکہ میں نہیں ہوسکتا !!!!
اب سوال یہ ہے کہ پاکستان میں کون سی آیات نازل ہوئیں جن کا اطلاق پاکستانیوں پر کیا جاسکتا ہے ؟؟؟؟؟
واہ رے وہابی تیری عقل ہے کہ بھینس
بہرام صاحب آپ واقعی ہر جگہ الفاظی کا جادو ہی چلاتے رہتے ہیں اور ہر معاملہ کو ایسا گڈ مڈ کر دینا چاہتےہیں کہ لوگ سمجھ ہی نہ سکیںاللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ظالموں کا ایک قول نقل فرماتا ہے کہ
اور ان ظالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے
ان قرآنی آیات سے پتہ چلا کہ جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سحر زدہ ہونے کا الزام لگاتے ہیں وہ ظالم ہیں
بہرام صاحب کا جواب نہیں آیا ہےکسی بھی صحابی کے جامع و حافظِ قرآن نہ ہونے کا عقیدہ
اس عقیدہ کو 'الکافی'کے مؤلف نے اپنی کتاب میں حضرت جابر کی طرف منسوب کرتے ہوئے بڑے شد ومد کے ساتھ یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی ہے:
سمعت أبا جعفر يقول: ما ادعى أحد من الناس أنه جمع القرآن كله كما أنزل إلا كذاب، وما جمعه وحفظه كما نزله الله تعالىٰ إلا علي بن أبي طالب والائمة من بعده عليهم السلام.
'' میں نے حضرت ابوجعفر کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے، آپ فرما رہے تھے کہ اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اسے قرآن کریم یاد ہے تو وہ جھوٹا ہے، حضرت علی بن ابی طالب اور آپ کے بعد ائمہ کرام کے علاوہ کسی اور نے قرآن کریم من وعن نہ تو حفظ کیا ہے ، نہ یاد کرنے کی کوشش کی ہے اور نہ اسے جمع کرنے کی تگ و دو کی ہے۔''الكافی:١ ؍٢٢٨
ابو جعفرکلینی(م328ھ) کی کتاب 'الکافی' شیعوں کے نزدیک مرجع اور سند کا درجہ رکھتی ہے۔بہرام صاحب!!
دو رنگی چھوڑ دے یک رنگ ہو جا
سراسر موم ہو جا یا سنگ ہو جا
شیعہ بن جاؤ یا مسلمان بن جاؤ درمیانی راہ اختیا ر نہ کرو ورنہ شیعہ لوگ آپ سے خفا ہو جائیں گے
یہ تو آپ کی کتابوں میں بھی لکھا ہے ، ہم نے لکھ دیا تو کیا غضب ہو گیا ہے؟بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ظالموں کا ایک قول نقل فرماتا ہے کہ
اور ان ظالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے
سورہ الفرقان آیت 9
یعنی جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جادو زدہ ہونے کی تہمت لگاتے ہیں وہ ظالم ہیں
اور آگے اللہ تعالیٰ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جادو زدہ ہونے کی تہمت لگانے والوں کے بارے میں فرماتا ہے کہ یہ کبھی راہ مستقم پر نہیں آسکتے
خیال تو کیجیئے! کہ یہ لوگ آپ کی نسبت کیسی کیسی باتیں بناتے ہیں۔ پس جس سے وه خود ہی بہک رہے ہیں اور کسی طرح راه پر نہیں آسکتے
سورہ الفرقان آیت 10
تراجیم محمد جوناگڑھی
ان قرآنی آیات سے پتہ چلا کہ جو لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سحر زدہ ہونے کا الزام لگاتے ہیں وہ ظالم ہیں اور ان ظالموں کو اللہ تعالیٰ کبھی راہ یاب نہیں کرے گا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اس طرح کی تہمتیں لگانے سے محفوظ فرمائے اور ہمیں راہ یاب کریں آمین
قرآن ہی ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اتنی اوچھی باتوں کی نسبت کرنے سے منع کرتا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ تو یہ بھی فرماتا ہے کہ
اور ہم نے اُن کو (یعنی نبیِ مکرّم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو) شعر کہنا نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اُن کے شایانِ شان ہے۔
یعنی اگر دیکھا جائے تو شعر کہنا آج کے دور میں اور عہد رسالت میں بھی کوئی اتنی بری بات نہیں سمجھی جاتی تھی لیکن پھر بھی اللہ تعالیٰ اس شعر کہنے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان کے خلاف کہہ رہا ہے چہ جائکہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سحر زدہ ہونے کی نسبت دینا
اس لئے ہمیں چاہئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب ان بری باتوں کی نسبت دینے پر توبہ کریں
والسلام
بہرام صاحب اس کا جواب نہیں؟یہ تو آپ کی کتابوں میں بھی لکھا ہے ، ہم نے لکھ دیا تو کیا غضب ہو گیا ہے؟
امیر المؤمنین علیہ السلام سے نقل ہوا ہے کہ آپ نے فرمایا :
" لبید بن اعصم یہودی اور ام عبداللہ یہودی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جادو کیا "( بحارالانوار ج 63 ص22 )
تم لکھو تو ٹھیک ہے اور ہم وہی بات لکھ دیدیں وہ غلط ہو جاتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی
وہ تیرگی جو میر ے نامہ سیاہ ہے
اس آیت مین جادو کی وہ کیفیت مرد نہیں ہے جو تم مراد لے رہے ہو بلکہ اس مراد یہ ہے :بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ظالموں کا ایک قول نقل فرماتا ہے کہ
اور ان ظالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے
سورہ الفرقان آیت 9
لیکن اب نے اگر اس دھاگے کو پورا ملاحظہ کیا ہو تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ جب کسی کو میں نے بندھا ہےتو وہ اپنا منہ چھپا کر روپوش ہوگیا کسی اور نے اس کی جگہ سنبھال لی جس طرح آپ نے اس دھاگہ کو پڑھے بغیر ہی ایک پہلوان کے انداز میں انٹری ماری ہے مجھے ناچیز کو بندھنے کے ارداے کا اظہار فرمارہیں لیکن اگر اس کے برعکس ہوگیا کہ میں نے ہی آپ کو بندھ دیا تو آپ مچھلی کی طرح پھڑھکتے ہوئے کسی اور جانب نہیں نکل جائیں گے بلکہ بکرے کی طرح بندھے پڑھے رہیں گے اور آپ کی جگہ کوئی اور سنبھل لے گا لیکن میرے ساتھ یہ مجبوری ہے کہ میں یہاں اکیلا ہوںبہرام صاحب آپ واقعی ہر جگہ الفاظی کا جادو ہی چلاتے رہتے ہیں اور ہر معاملہ کو ایسا گڈ مڈ کر دینا چاہتےہیں کہ لوگ سمجھ ہی نہ سکیں
آپ کو باندھنے کا طریقہ مجھے الحمد للہ اچھی طرح آتا ہے جب آپ سے چیزیں متعین کروائی جاتی ہیں تو پھر آپ ماہی بے آب کی طرح پھڑکتے ہیں کہ کسی طرح نکل جائیں
بہرام
[/quote](3)جہاں تک سورہ فرقان کی آیت کا تعلق ہے تو وہ مکہ میں نازل ہوئی ہے اور جادو نبی ﷺپر مدینہ میں ہوا تھا لہٰذا اس آیت سے استدلال غلط ہے
http://www.islamicmsg.org/index.php/app-key-masail-aur-un-ka-hal/ramzan/23-mazameen/rad-ghamdi/263-app-saw-per-jado-ka-asar
یہ تو ہوا ایک آیت قرآنی کے ساتھ وہابی طرز استدلال کا سلوکغیرمتعلق۔۔۔
اور جب اس باطل استدلال کا جواب تفسیر ابن کثیر سے دیا گیا اس طرحالَ بَلْ أَلْقُوْا فَإِذَا حِبَالُہُمْ وَعِصِیُّہُمْ یُخَیَّلُ إِلَیْْہِ مِنْ سِحْرِہِمْ أَنَّہَا تَسْعٰیoفَأَوْجَسَ فِیْ نَفْسِہِ خِیْفَۃً مُّوسَی (طہ66-67/20)
''موسٰی علیہ السلام نے فرمایا تم ہی ڈالوپھر ان کے سحر کے اثر سے موسٰی علیہ السلام کو خیال گزرنے لگاکہ ان کی رسیاں اور لاٹھیاںیکدم دوڑنے لگ گئیں ،پس موسٰی علیہ السلام نے اپنے دل میں خوف محسوس کیا''۔
جب انھیں بھی بندھ دیا گیا تو اب آپ تشریف لے آئیں ہیں میری آپ سے یہی گذارش ہے کہ پہلے جو اتنے سارے آپ کے ساتھی یہاں بندھے پڑے ہیں پہلے ان کو کھولنے کی آپ کوشش کریں پھر مجھ ناچیز کو بندھنے میں آپ کو کتنا وقت لگے گا میں تو یہیں پر ہوں اگر مجھے ایک بار پھر سے بین نہیں کیا گیا توحضرت آپ بھی تو خالی ترجمے سے کام نہیں چلا رہے بلکہ تفسیر ابنِ کثیر میں جو بیان ہوا اسی سے لوگون کو اپنا من پسند نظریہ ہضم کروا رہے ہیں، کہیں آپ بھی تو اپنی کہی ہوئی بات کے مصداق نہیں بن رہے؟
اس ہی لئے میں صرف غیرمتعلق سے کام چلا رہا ہوں۔۔۔لیکن میرے ساتھ یہ مجبوری ہے کہ میں یہاں اکیلا ہوں
والسلام