• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی کریمﷺ کی قابل استعمال اشیاء (ترکی میوزیم) - 360 Degree View

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
Prophets s.a.w. Belongings (Turkey Museum) - 360 Degree View



یہ کیسے ثابت ہوگا کہ یہ نبی کریمﷺ کی قابل استعمال اشیاء ہیں؟؟؟

کیونکہ اگر یہ ثابت ہوجائے تو اُن سے تبرک لیا جا سکتا ہے ورنہ نہیں،

فرمانِ باری ہے:
﴿ وَقالَ لَهُم نَبِيُّهُم إِنَّ ءايَةَ مُلكِهِ أَن يَأتِيَكُمُ التّابوتُ فيهِ سَكينَةٌ مِن رَ‌بِّكُم وَبَقِيَّةٌ مِمّا تَرَ‌كَ ءالُ موسى وَءالُ هـر‌ونَ تَحمِلُهُ المَلـئِكَةُ ۚ إِنَّ فى ذلِكَ لَـٔايَةً لَكُم إِن كُنتُم مُؤمِنينَ ٢٤٨ ﴾ ۔۔۔ البقرة
ان کے نبی نے انہیں پھر کہا کہ اس کی بادشاہت کی ظاہری نشانی یہ ہے کہ تمہارے پاس وه صندوق آ جائے گا جس میں تمہارے رب کی طرف سے دلجمعی ہے اور آل موسیٰ اور آل ہارون کا بقیہ ترکہ ہے، فرشتے اسے اٹھا کر لائیں گے۔ یقیناً یہ تو تمہارے لئے کھلی دلیل ہے اگر تم ایمان والے ہو (248)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

صنم ملک

مبتدی
شمولیت
ستمبر 04، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
22
پوائنٹ
0
جزاک اللہ، بہت ہی اچھی اور عمدہ تصویر شئیر کی ہے، اسکے لیئے آپکو یقینی شکریہ میری طرف سے، اور یہ جو نیچے کمپیوٹر سا دیکھتا ہے یہ کیا ہے؟ کیا کوئی اسکے بارے میں تھوڑا تفصیلا بتا سکتا ہے؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ، بہت ہی اچھی اور عمدہ تصویر شئیر کی ہے، اسکے لیئے آپکو یقینی شکریہ میری طرف سے، اور یہ جو نیچے کمپیوٹر سا دیکھتا ہے یہ کیا ہے؟ کیا کوئی اسکے بارے میں تھوڑا تفصیلا بتا سکتا ہے؟
بھائی نیچے جو کمپیوٹر جیسا نظر آ رہا ہے وہ ان استعمال شدہ چیزوں کے بارے میں جانکاری ہے.
 
Top