• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نبی ﷺ کا تکیہ کیسا تھا؟

محمد طیفور

مبتدی
شمولیت
مئی 20، 2018
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
13
السلام علیکم
مجھے گرافکس بنانے میں بہت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
میں Pixellab کو اپنے سمارٹ فون میں چلاتا ہوں جو گرافکس کے لئے بہت اچھا ہے پر مجھے یہ نہیں سمجھ آ رہا ہے کہ میں بیکگراونڈ کیسے ایڈ کروں ؟
مثال:- آپ کے گرافکس میں تکیہ کے تصاویر ہیں ایسی کوئی اور تصویر مجھے گرافکس پے لگانا ہے تو کیسے لگے کی؟؟؟

میری رہنمائی فرمائیں..!
@عمر اثری
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بائیں جانب ایک پلس (+) کا نشان ہوگا وہاں آپ کلک کرکے From Gallery پر کلک کر کے الگ سے فوٹو ایڈ کر سکتے ہیں۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
Top