• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نسخ و منسوخ

مشعل

رکن
شمولیت
جنوری 07، 2017
پیغامات
65
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
72
ناسخ و منسوخ

قرآن مجید میں تحویل قبلہ کے آیت
فول وجهک شطر المسجد الحرام
وہ ناسخ آیت ہے جسکا منسوخ قرآن مجید میں نہیں ہے
مجھے اس بات کی تلاش ھے کہ
اس آیت کے علاوہ اور آیتیں
اس جیسے موجود ہیں یا نہیں ؟
 
Last edited:
Top