• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نصاب کی تفصیلات چاہییں!

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج الحمد للہ ماہنامہ محدث کا جولائی کا شمارہ موصول ہوا ہے۔ اس میں جامعۃ لاہور الاسلامیۃ کی طرف سے ایک اشتہار ہے بی ایس اسلامک سٹڈیز فور ایئرز ڈگری پروگرام کا۔
دیکھئے ٹائٹل کا بیک پیج۔
مجھے اس کورس کے نصاب کی تفصیلات چاہییں۔ اگر مل جائیں تو۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
محترم آزاد صاحب اگر آپ اس اشتہار کا فوٹو یہاں لگا دیں یا پھر اس کو ٹائیپ کر دیں تو بہت سو کا بھلا ہو جاے گا۔
جزاک اللہ خیراً
اس دفعہ چونکہ شمارہ کتاب وسنت ڈاٹ کام پر اپ لوڈ نہیں کیا گیا اس لیے کوشش کرکے اس کو ٹائپ کرکے پیش کرتا ہوں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
احمد ہارون بھائی،
ازراہ کرم ذرا اس کی تفصیلات ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب یا کسی اور متعلقہ شخص سے معلوم کر کے یہاں اپ ڈیٹ کر دیجئے۔
والسلام
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
920
پوائنٹ
125
جامعۃ لاہور الاسلامیۃ (رحمانیہ)
ایڈمیشن اوپن
جامعۃ لاہور الاسلامیۃ کا ایک غیر معمولی اور انقلابی اقدام
بی ایس (اسلامک سٹڈیز)
فور ایئرز ڈگری پروگرام
جس کی تکمیل کرنے والا طالب علم ایچ ای سی کے منظور شدہ ایم اے کا سند یافتہ ہوگا۔
خصوصیات: برصغیر کے دینی مدارس کی خصوصیات پر مشمتل اور مدینہ یونیورسٹی کے اصل نصاب کی براہ راست تدریس عالمی یونیورسٹیوں سے ہم آہنگ اور ۸ سمیسٹرز ۱۸۰ کریڈٹ آورز پر مشتمل جدید نظام تعلیم بہترین فرنشڈ کلاس روم، جدید ترین کمپیوٹر لیب، وسیع لائبریری اور معاون تعلیم آلات کا بھرپور استعمال
مطلوبہ اہلیت:
(۱) ثانویہ خاصہ (وفاق المدارس) یا
(۲) انٹرمیڈیٹ + یکسالہ دینی تعلیم
محدود نشستوں پر سمتبر ۲۰۱۱ میں داخلے جاری ہیں۔
ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
ڈائریکٹر فیکلٹی آف اسلامک سٹڈیز
۹۱ بابر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن ، لاہور
موبائل: ۰۳۰۱۴۴۱۵۹۷۷
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
یک سالہ دینی تعلیم سے کیا مراد ہے
اور یہ کہاں سے لی جاسکتی ہے
 
Top