محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
نظریہ مختار کل | پارٹ 09 | مفتی خاور رشید | قسط: 72
جو لوگ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کے پاس ہر طرح کا اختیار تھا، وہ اپنے پاس کیا دلائل رکھتے ہیں؟ اس ویڈیو میں ان دلائل میں سے پہلی دلیل کو ذکر کر کے اس کا تجزیہ کیا گیا ہے، اور بتایا گیا کہ ان کا یہ معنی مراد لینا کس حد تک درست ہے؟ اس دلیل کے صحیح معنی کی نشاندہی بھی کی گئی ہے. مزید تفصیلات ویڈیو میں
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!