سید طہ عارف
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 18، 2016
- پیغامات
- 737
- ری ایکشن اسکور
- 142
- پوائنٹ
- 118
انسان کی خواہش نفس اسے ادنی کی اہمیت کو اعلی سے زیادہ دکھا کر اسے مشغول رکھتی ہے اور اسے تسلی دیتی ہے. اس لیے کہ انسان کا نفس حق کو ترک کرنے پر اس کی ملامت کرتا ہے چاہے وہ حق کو چھوڑنا سرکشی و دشمنی کی بنیاد پر ہی کیوں نہ ہو. انسان کا نفس اس کی فطرت کو مکمل دبانے پر قادر نہیں لہذا وہ اس کو حق سے غافل کرنے کی کوشش کرتا ہے ادنی اعمال کو عظیم بنا کر پیش کرتا ہے اور اعلی سے اس کی توجہ دور کرتا ہے تاکہ اعلی اعمال کو چھوڑنے پر اس کا نفس لوامہ اس پر ملامت نہ کرے.
الشیخ عبدالعزیز الطریفی
الشیخ عبدالعزیز الطریفی