عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,402
- ری ایکشن اسکور
- 9,991
- پوائنٹ
- 667
کتاب کا نام
مصنف
ناشر
عبادات اور فضائل کے حوالے سے رمضان المبارک کو شریعت اسلامیہ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے ۔اس میں نیکیوں کی قیمت بڑھا دی جاتی ہے۔ اور لوگوں کو عبادت و ریاضت میں ایک خاص لگن پیدا ہو جاتی ہے۔اسی نسبت سے رمضان میں قیام اللیل یعنی نماز تراویح کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔بلکہ یہ ماہ صیام کا خاصہ ہے۔آپﷺ نے فرمایا ہے کہ جس نے رمضان کا قیام ایمان و احتساب کے ساتھ کیا اس کے گزشتہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔اس ضمن میں امت کے اندر ایک فقہی مسئلے نے جنم لے لیا ہوا ہے کہ نماز تراویح کی تعداد کتنی ہے؟ایک مکتبہء فکر کے ہاں ان کی تعداد بیس جبکہ دوسرے کے ہاں آٹھ ہے۔اگر اس باب میں منقول احادیث کا جائزہ لیا جائے تو مؤخرالذکر مؤقف قوی معلوم ہوتا ہے۔تاہم بحثیت مجموع یہ کہا جاسکتا ہے کہ صلاۃ التراویح ایک نفلی عبادت ہے اس میں تحدید نہیں کی جاسکتی۔ واللہ اعلم۔(ع۔ح)نماز تراویح (ڈاکٹر محمد اسحاق)
مصنف
ڈاکٹر رانا محمد اسحاق
ناشر
ادارہ اشاعت اسلام علامہ اقبال ٹاؤن لاہور
تبصرہ
Last edited: