محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
جزاک اللہ خیرا
یاد دہانیبھائی! حدیث کی سند؟
حافظ عمران الٰہی
کس حدیث کی سند کی بات کر رہے ہیں؟ ذرا ایک بار پھر نشان دہی کر دیں جزاک اللہ خیرایاد دہانی
کس حدیث کی سند کی بات کر رہے ہیں؟ ذرا ایک بار پھر نشان دہی کر دیں جزاک اللہ خیرا
نہیں بھائی عربی متن اور ہے اور ترجمہ اور؟(اغتسلوا يوم الجمعة، فإنه من اغتسل يوم الجمعة فله كفارة ما بين الجمعة إلى الجمعة، وزيادة ثلاثة أيام) .
ضعيف
رواه الطبراني في " الأوسط " (7/135/7087) ، و " الكبير " (8/209/7740) ، وابن أبي حاتم في " العلل " (1/208) من طريق سويد بن عبد العزيز عن يحيى بن الحارث عن القاسم عن أبي أمامة عن النبي صلى الله عليه وسلم.
میرا خیال ہے کہ یہی وہ روایت ہے جسے آپ نے بیان کیا ہے، کیوں کہ اس کے راوی ابو امامۃ ہیں اور یہ روایت بھی طبرانی میں وارد ہوئی ہے، واللہ اعلم بالصواب