• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز جنازہ میں سلام کیسے پھیریں؟

ماہا

مبتدی
شمولیت
مئی 18، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
233
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا یہ تحقیق مبنی بر حق ہے یا اس میں کچھ خطا واقع ہوئی ہے؟
Click this bar to view the full image.

Click this bar to view the full image.

Click this bar to view the full image.

Click this bar to view the full image.

Click this bar to view the full image.

Click this bar to view the full image.

Click this bar to view the full image.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہن ، آپ کی پیش کردہ تصاویر ظاہر نہیں ہو رہی ہیں۔ یہاں فورم پر آپ تصاویر کا لنک دے سکتی ہیں۔ تصاویر کی اپ لوڈنگ نہیں کر سکتیں۔ فی الحال آپ کا یہ دھاگا سوالات و جوابات سے ہٹایا جا رہا ہے۔ درست تصاویر کے لنک دینے کے لئے ازراہ کرم ایڈیٹر میں ’تصویر شامل کریں‘ والے بٹن پر کلک کر کے تصویر کا براہ راست یو آر ایل (انٹرنیٹ ایڈریس) دے دیں۔ اگر کوئی دقت ہو تو بتائیے ان شاء اللہ ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔
 
Top