• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز قُرب الہی کا ذریعہ

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
نماز قُرب الہی کا ذریعہ


السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :۔



جب ہم نماز نہیں‌پڑھتے تو یہ مت سوچا کریں‌ کہ وقت نہیں‌ملا بلکہ یہ سوچا کریں کہ ہم سے ایسی کون سی خطا ہوئی کہ اللہ نے ہمیں‌اپنے سامنے کھڑا کرنا پسند نہیں‌کیا؟

نماز بھی تو مُلاقات ہے بندے کی اپنے رَب سے جیسے ہم بھی انہی لوگوں‌کو اپنے گھر بُلاتے ہیں‌جو ہمیں‌اچھا سمجھتے ہیں۔

دو لائنوں‌میں‌یہ بات لیکن ہے کتنی سبق آموز۔ زندگی تو رُکنے کا نام نہیں‌لیتی دوستو لیکن جب یہ رُکے گی تو آپ کو دوسرا موقع نہیں‌دے گی۔تو کیوں‌نہ اس عارضی زندگی میں‌اپنے رَب کو خوش کر دیں،اُس کی ناراضگی دور کر دیں،اُسے پسند آجائیں‌اس کے لیے وہی کام کریں‌جس کا اُس نے حکم دیا ہے، کیوں‌نا اپنے رَب سے معافی طلب کر کے گُناہوں‌کا راستہ چھوڑ دیں‌ اور اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر چل دیں؟

نماز ایک راستہ ہے جس سے ہم اپنے رَب کے قریب ہو سکتے ہیں تو کیوں‌نا آج سے یہ عہد کر لیں‌ کہ کچھ بھی نماز نہیں‌چھوڑیں گے۔ہم ایسا کریں‌گے نا ؟

تحریر ساجد تاج​
 
Top