جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
کیا ان کی بات حجت ہے؟"فاسألوا أهل الذكر إن كنتم لا تعلمون"
کا یہ مفھوم
"لا تسألوا إلا من يقلد إمامكم وعند الإختلاف في مذهب لا تسألوا إلا عالما واحدا"
بقول علامہ بابرتي حنفي (ت 786هـ) اور علامہ ابن امیر حاج حنفي (ت879هـ) اجماع امت کے خلاف ہے
کیا اس آیت میں مسلمانون کو دو طبقات (مجتہد فقیہ اور مقلد) میں تقسیم نہیں کیا گیا؟