• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں تکبیر کہتے ہوئے رفع الیدین کرنے کا طریقہ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نماز میں تکبیر کہتے ہوئے رفع الیدین کرنے کا طریقہ

سوال:

کچھ نمازیوں کو میں رکوع سے اٹھنے کے بعد ایسے ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھتا ہوں جیسے کہ وہ دعا کر رہے ہوں، یعنی: انہوں نے اپنے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں کو چہرے کی طرف کیا ہوتا ہے، تو کیا ان کا یہ عمل سنت کے مطابق ہے؟ اور اگر یہ سنت کے مطابق نہیں ہے، تو رکوع کے بعد اور دیگر مقامات پر رفع الیدین کرنے کی صحیح کیفیت کیا ہے؟

الحمد للہ:

نمازی کیلئے مسنون طریقہ یہ ہے کہ تکبیرِ تحریمہ ، رکوع میں جاتے ہوئے، رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے، اور پہلے تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے اٹھتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھائے ، اس کیلئے اپنی ہتھیلیوں کو قبلہ رخ رکھے، رفع الیدین کا یہی طریقہ مسنون ، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ اللہ تعالی عمل کی توفیق دے" انتہی.

"مجموع فتاوى شیخ ابن باز" (11/155)

http://islamqa.info/ur/121624
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
نمازی کیلئے مسنون طریقہ یہ ہے کہ تکبیرِ تحریمہ ، رکوع میں جاتے ہوئے، رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے، اور پہلے تشہد کے بعد تیسری رکعت کیلئے اٹھتے ہوئے اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں یا کانوں تک اٹھائے ، اس کیلئے اپنی ہتھیلیوں کو قبلہ رخ رکھے، رفع الیدین کا یہی طریقہ مسنون ، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ اللہ تعالی عمل کی توفیق دے" انتہی.

"مجموع فتاوى شیخ ابن باز" (11/155)
محترم! اس طرح مسئلہ لکھنا مقلدین کا طریقہ ہے ۔۔۔۔ ابتسامہ!
یہ ”فتاویٰ“ کیا حدیث ہوتے ہیں؟
 
Top