• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں رفع الیدین کرنے کی احادیث

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
استغفراللہ یہ کس نے کہا کہ حنابلہ دو رکعتوں کے بعد رفع الیدین کے قائل نہیں۔
اللہ کی قسم یہ آپ نے حنابلہ پر جھوٹ بولا ہے۔
مشاھدہ عام ھے ، اب کیا کریں ان کے قریہ میں ایسا مشاھدہ خارج از امکان ھے ۔ دوسری مصیبت یہ اپنے قریہ کو پورا ملک اور بعض اوقات عالم اسلام تصور کر جاتے ہیں ۔ اسی لیئے باطل دعوے کرجاتے ہیں ۔ اب گذشتہ سالوں والی تکرار لا حاصل شروع کر دینگے ۔ وعیدیں سننے کیلئے سب تیار ھو جائیں ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
استغفراللہ یہ کس نے کہا کہ حنابلہ دو رکعتوں کے بعد رفع الیدین کے قائل نہیں۔
اللہ کی قسم یہ آپ نے حنابلہ پر جھوٹ بولا ہے۔
قرآن نے تم جیسوں سے ہی بچنے کو کہا جو قسموں سے خود کو سچا ثابت کرنے کی مذموم کوشش کرتے ہیں۔
میری بات کے رد پر دلیل لاتے کیوں قسمیں کھانا شروع ہوگئے؟
امام احمد بن حنبل

مسائل الإمام أحمد رواية أبي داود السجستاني (1 / 48):
الِاسْتِفْتَاحُ قُلْتُ لِأَحْمَدَ " اسْتِفْتَاحُ الصَّلَاةِ: سُبحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ؟ قَالَ: نَعَمْ ".
وَسَمِعْتُهُ،» سُئِلَ عَنْ وَضْعِهِ، فَقَالَ: فَوْقَ السُّرَّةِ قَلِيلًا، وَإِنْ كَانَ تَحْتَ السُّرَّةِ فَلَا بَأْسَ ".
وَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ: " يَكْرَهُ أَنْ يَكُونَ، يَعْنِي: وَضْعَ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الصَّدْرِ «.
رَفْعُ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الرُّكُوعِ وَالرَّفْعِ «رأيتُ أَحْمَدَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ عِنْدَ الرُّكُوعِ وَعِنْدَ الرَّفْعِ مِنَ الرُّكُوعِ كَرَفْعِهِ عِنْدَ الِاسْتِفْتَاحِ، يُحَاذِيَانِ أُذُنَيْهِ، وَرُبَّمَا قَصَرَ عَنْ رَفْعِ الِافْتِتَاحِ» .
سَمِعْتُ أَحْمَدَ، " سُئِلَ عَنِ الرَّفْعِ إِذَا قَامَ مِنَ الثِّنْتَيْنِ؟ قَالَ: أَمَّا أَنَا، فَلَا أَرْفَعُ يَدَيَّ، فَقِيلَ لَهُ: بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ أَرْفَعُ يَدَيَّ؟ قَالَ: لَا «.
یاد رہے کہ غیر مقلد حنابلہ کی بات نہین فقہ حنبلی پر چلنے والوں کی بات کہی گئی۔
 
Last edited:
Top