• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں سکتات کا مسلہ

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آنکھیں اگر ہیں بند ،تو دن بھی رات ہے
میں نےآپ کے اعتراض کا ۔الحمدللہ۔ واقعی ٹھیک جواب پیش کیا ہے ۔آپ کو سمجھ نہیں آیا تو یہ دوسری بات ہے ۔
اور ’‘ روایت پرستی ’‘ سے اگر آپ کی مراد حدیث و سنت کی پیروی ہے ،، تو ہر قلب ِسلیم کی دعاء ہے کہ اللہ عزوجل مرتے دم تک
حدیث و سنت کی محبت و اتباع کی توفیق کامل عطا فرمائے ۔
اور علماء حق سے سچی محبت و تعلق ایمان کا بہت بڑا تقاضا ہے۔اور اس کی اہمیت اہل ِ ایمان خوب جانتے ہیں ۔
اور حسب ارشاد ( الأرواح جنود مجندة ) ایمان ہو تو دوسرے ایمان والوں سےمحبت ہی کرے گا ۔اور بصورت دیگر ،حب دیگر۔۔۔۔۔۔۔
”جماعت المسلمین“ کے متعلق آپ ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“ کی رائے کو مانتے ہیں ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
آپ حافظ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ تعالی رحمۃً واسعۃ
کی کس رائے کی بات کر رہے ہیں ؟
ویسے بندہ ،جناب حافظ صاحب ؒ کی ۔۔ ایک جید عالم کی حیثیت ۔۔سے ہر بات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلی پوسٹ میں آپ بھی بتاہی دیں ۔کہ اس حیثیت سےآپ کے نزدیک کون سی شخصیت اہمیت رکھتی ہے ۔
یہ محض اپنی معلومات میں اضافہ کی غرض سے پوچھا ہے ،
 
میں اس کے بارے میں پوچھ رہا ہوں:-
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)

جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔

اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب کا”حوالہ“درج ذیل ہے:-
قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل ، جلد نمبر 02، صفحہ نمبر 862، از حافظ عبدالمنان نور پوریؒ
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
میں اس کے بارے میں پوچھ رہا ہوں:-
سوال:-جماعت المسلمین کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کیا خارجی نہیں ہیں؟ (محمد خالد، نگری ایبٹ آباد)
جواب:-نیک لوگ ہیں خارجی نہیں، صرف چند چیزوں میں ان سے خطا سر زد ہو گئی ہے۔

اگر ”جماعت المسلمین“ایک ”فرقہ“ ہے تو ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“نے ”جماعت المسلمین“کو ”نیک لوگ“ کیوں کہا ہے ؟ کتاب کا”حوالہ“درج ذیل ہے:-
قرآن و حدیث کی روشنی میں احکام و مسائل ، جلد نمبر 02، صفحہ نمبر 862، از حافظ عبدالمنان نور پوریؒ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
اس بارے میرے جواب سے پہلے آپ کو شیخ نورپوری رحمہ اللہ کا جماعت المسلمین کے متعلق موقف پڑھ لینا ضروری ہے
ان کے فتاوی کی پہلی جلد کے صفحہ (۔597 -620 ) ۲۳ صفحات کو غور سے پڑھ لیں ،میرے جواب کی ضرورت نہیں رہےگی ۔

آپ نے بتایا نہیں ،آپ کے نزدیک کوئی جید عالم ،جس کی تحریر و تقریرکو آپ اہمیت دیتے ہوں ،،کون ہے ؟
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔
اس بارے میرے جواب سے پہلے آپ کو شیخ نورپوری رحمہ اللہ کا جماعت المسلمین کے متعلق موقف پڑھ لینا ضروری ہے
ان کے فتاوی کی پہلی جلد کے صفحہ (۔597 -620 ) ۲۳ صفحات کو غور سے پڑھ لیں ،میرے جواب کی ضرورت نہیں رہےگی ۔

آپ نے بتایا نہیں ،آپ کے نزدیک کوئی جید عالم ،جس کی تحریر و تقریرکو آپ اہمیت دیتے ہوں ،،کون ہے ؟
میرے محترم ! اس ”بحث“میں بھی زیادہ تر ”غیر ضروری“ سوالات کیے گئے ہیں تاہم میں ”جماعت المسلمین“کا طرفدار نہیں ہوں بلکہ آپ سے ”حافظ عبد المنان نور پوریؒ“ کی ”فیصلہ کن“ رائے کے متعلق پوچھ رہا ہوں جو کہ ان کےفتاویٰ کی”جلد نمبر 1 “کی تمام ”بحث“کا حاصل ہے۔
میں کسی خاص ”شخصیت“کا معتقد تو نہیں لیکن کوئی وجہ نہیں ہے کہ جس”عالم“ کی بات ”قرآن و سنت“کے مطابق ہو تو اسے ”قبول“ نہ کروں اور اس معاملے میں ”دیوبندی یا اہلِ حدیث“کی کوئی ”تخصیص“نہیں ہے۔
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
mishkatno818Pg278sanadattached.jpg

مشکواۃ المصابیح : ناشر مکتبہ اسلامیہ : 2013 میں حدیث نمبر 818 جلد 1 کے صفحہ نمبر 278 پر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی تحکیم حسن کی ہے
 
Top