عبدالرحمن حنفی
مبتدی
- شمولیت
- اپریل 15، 2017
- پیغامات
- 194
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 23
اس بارے میں کیا فرماتے ہیں علامہ بھٹی صاحب ؟
بات کرنے کا سلیقہ کے چند نمونے۔بات ظرف کی هے ، هے نا؟ محض تیکهے اور زہریلے ، اکسانے والے اور اشعال دلانے والے جملے لکهنے سے آپ کو خسارہ ہی هونا هے جبکہ مخالف کی علمی اقدار ، انکی شخصیت پر کوئی اثر نہیں پڑتا ۔
آپ آزادئ تحریر کا مطلب غلط تو نہیں لے رہے ہیں ؟
مگر انہیں ’’یقین‘‘ ہے کہ کچھ نہیں ہوگا اگر کسی حنفی نے چپت کے جواب میں جوتا دے مارا تو چیخ و پکار شروع مارو ۔۔۔ پکڑو ۔۔۔ ابتسامہ