• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں عورتوں کا پاوں ڈھانپنا

الاخلاص

مبتدی
شمولیت
اگست 12، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
0
السلام علیکم

اس موضوع پر پہلے سے ایک تھریڈ موجود ہے
http://www.kitabosunnat.com/forum/سوالات-و-جوابات-174/پاوں-ڈھانپنا-2162/

وہاں سوال کرنا چاہا مگر معلوم ہوا کہ رسائی نہیں ہے

نماز میں عورتوں کے پاوں ڈھانپنے کے متعلق سعودیہ وغیرہ (عرب دنیا) میں بالعموم فقہاء زیادہ زور ڈھانپنے پر دیتے ہیں اور اس ضمن میں اس حدیث سے سند لیتے ہیں:

رُوِيَ عن محمد بن زيد بن قنفذ عن أمه (أم حرام) عن أم المؤمنين أم سلمة أنها سألت النبي: «أتصلي المرأة في دِرْع (أي قميص) وخمار (غطاء الرأس) ليس لها إزار؟». فقال: «لا بأس إذا كان الدرع سابغاً يغطي ظهور قدميها (أي أعلاهما وظاهرهما، وليس أسفلهما)».

اور جیسے یہ بیان بھی ہے شیخ محمد صلاح (ھدی ٹی وی والے عالم) کا، مگر انگریزی میں ہے:

Covering women feet in prayers in view of different schools of fiqh! - YouTube

تو کیا ایسے میں عورتوں کا نماز میں پاوں ڈھانپنے میں زیادہ احتیاط اور تقویٰ نہیں؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
تو کیا ایسے میں عورتوں کا نماز میں پاوں ڈھانپنے میں زیادہ احتیاط اور تقویٰ نہیں؟
بلاشبہ تقوی کے پہلو سے آپ کی بات درست ہے لیکن تقوی اور فتوی میں فرق ہوتا ہے۔ وہاں اس تھریڈ میں مقصود کلام یہی تھا کہ عورت کے لیے نماز میں پاوں کھلے رکھنے کا جواز ہے۔
 
Top