جی مرشد جی
رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2017
- پیغامات
- 548
- ری ایکشن اسکور
- 14
- پوائنٹ
- 61
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز میں ہاتھ باندھنے کی مختلف انواع و اقسام ملتی ہیں۔ کوئی ہتھیلی پر ہتھیلی رکھتا ہے۔ کوئی داہنے ہاتھ کی ہتھیلی بائیں گٹ پر کوئی دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑتا ہے کوئی سیدھے ہاتھ کی ذتاع کو بائیں ہاتھ کی ذراع پر رکھتا ہے۔
گو ان تمام طریقوں سے ہاتھ باندھنے کی سنت تو ادا ہوگئی مگر کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنے سارے طریقہ ہاتھ باندھنے کے ہیں؟ یہ سوال اٹھنا ایک قدرتی بات ہے۔ آئیے جائزہ لیں کہ اس قدر انواع کی روایات کی اصل کیا ہے۔
دراصل ہاتھ باندھنے اور اس کے طریقہ پر مبنی کوئی قولی حدیث نہیں ہے میرے خیال میں (اگر کسی کے علم میں ہو تو ضرور بتائے)۔ جتنی احادیث ہیں وہ مشاہدہ پر مبنی ہیں۔ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا مشاہدہ بیان کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوں ہاتھ باندھتے تھے۔ عین ممکن ہے اور قرین قیاس یہی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ تو ایک ہی طرح باندھتے تھے فرق مشاہد کا ہے اور مشادہ میں اختلاف فطری بات ہے۔ اس سلسلہ کی کچھ احادیث پیش خدمت ہیں۔
جاری