• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز میں ہاتھ باندھنے کا مقام

عبدالمعز

مبتدی
شمولیت
مئی 22، 2021
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
9
السلام علیکم،
میرا ایک سوال تھا۔ مسند احمد میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی جو حدیث ہے اس کے الفاظ "یضع ھذہ علی صدر" پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ شاذ ہے اور امام نیموی حنفی رح کا قول نقل کیا جاتا ہے جس میں انہوں نے نے اشکال کیا ہے کہ شاید یہ "یضع ھذہ علی ھذہ" تھا اور غلطی سے "یضع ھذہ علی صدر" ہوگیا ۔ اس پر میں سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا یہ اشکال درست ہے اور حدیث میں صرف ایک ہاتھ کو سینے پر رکھنے کا ذکر کیوں ہے یہ جملہ "اس ہاتھ کو سینے پر رکھتے تھے" عجیب سا ہی معلوم ہوتا ہے۔ اس سے متعلق راہنمائی چاہیے۔
 
Top