• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز نبوی ان پیچ یا یونی کوڈ فارمیٹ میں ؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سرفراز بھائی،
میرے خیال سے یہ نماز نبوی یونیکوڈ یا ان پیج میں دستیاب نہیں ہے۔
ویسے ہمارے اگلے اہم پراجیکٹ یعنی یونیکوڈ کتب لائبریری پراجیکٹ کے لئے یہ کتاب کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ اگر فورم کے ساتھی سب تعاون کریں تو ہم مل جل کر بہت جلد اس کتاب کو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
یا کوئی صاحب اس کتاب کے لئے فنڈز مہیا کر سکتے ہوں تو پروفیشنل ٹائپسٹ سے اسے ٹائپ اور پروف ریڈ بھی کروایا جا سکتا ہے۔
 

باذوق

رکن
شمولیت
فروری 16، 2011
پیغامات
888
ری ایکشن اسکور
4,011
پوائنٹ
289
میرے خیال سے یہ نماز نبوی یونیکوڈ یا ان پیج میں دستیاب نہیں ہے۔
یہ آپ کو ان پیج میں مل جائے گی۔ سید اعجاز علی شاہ سے رابطہ کیجیے۔ غالباً مصنف مذکور کی دختر کچھ فورمز پر رجسٹرڈ ہیں اور انہوں نے کتاب کے چند ابواب شئر بھی کیے ہیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی تعاون کرکے مشقت سے بچائیں ۔ ورنہ بہت سارے اہم لوگوں کا ٹائم ضائع ہوجائے گا۔
بھائی جان، میں نے سید اعجاز علی شاہ بھائی سے رابطہ کیا تھا۔ ان کے پاس نماز نبوی کی کچھ یونیکوڈ یا ان پیج فائلیں موجود تھیں جو اس وقت انہیں مل نہیں رہی ہیں۔
رمضان میں وہ کافی مصروف ہیں۔ رمضان کے بعد فراغت ملتے ہی اس پر کچھ اپ ڈیٹ دیں گے ان شاء اللہ۔
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بھائی جان، میں نے سید اعجاز علی شاہ بھائی سے رابطہ کیا تھا۔ ان کے پاس نماز نبوی کی کچھ یونیکوڈ یا ان پیج فائلیں موجود تھیں جو اس وقت انہیں مل نہیں رہی ہیں۔
رمضان میں وہ کافی مصروف ہیں۔ رمضان کے بعد فراغت ملتے ہی اس پر کچھ اپ ڈیٹ دیں گے ان شاء اللہ۔
بھائی دراصل اس کا اب چھٹا ایڈیشن پاکستان سے شائع ہوچکا ہے اور جو انہوں نے دی تھی وہ تو بہت پرانی تھی۔ اور مل بھی نہیں رہی ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
سرفراز بھائی، تو کیا آپ اس کتاب کے نئے ایڈیشن کو ٹائپ کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ کیونکہ پرانے ایڈیشن کی فائلیں مل بھی گئیں تو بھی نئے ایڈیشن کے حصول کی لگن تو رہے گی ہی۔
 
Top