سرفراز فیضی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 22، 2011
- پیغامات
- 1,091
- ری ایکشن اسکور
- 3,807
- پوائنٹ
- 376
سید شفیق الرحمٰن کی نماز نبوی درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ فارمیٹ میں ۔
تعادن کریں ۔
تعادن کریں ۔
یہ آپ کو ان پیج میں مل جائے گی۔ سید اعجاز علی شاہ سے رابطہ کیجیے۔ غالباً مصنف مذکور کی دختر کچھ فورمز پر رجسٹرڈ ہیں اور انہوں نے کتاب کے چند ابواب شئر بھی کیے ہیںمیرے خیال سے یہ نماز نبوی یونیکوڈ یا ان پیج میں دستیاب نہیں ہے۔
بھائی جان، میں نے سید اعجاز علی شاہ بھائی سے رابطہ کیا تھا۔ ان کے پاس نماز نبوی کی کچھ یونیکوڈ یا ان پیج فائلیں موجود تھیں جو اس وقت انہیں مل نہیں رہی ہیں۔بھائی تعاون کرکے مشقت سے بچائیں ۔ ورنہ بہت سارے اہم لوگوں کا ٹائم ضائع ہوجائے گا۔
بھائی دراصل اس کا اب چھٹا ایڈیشن پاکستان سے شائع ہوچکا ہے اور جو انہوں نے دی تھی وہ تو بہت پرانی تھی۔ اور مل بھی نہیں رہی ہے۔بھائی جان، میں نے سید اعجاز علی شاہ بھائی سے رابطہ کیا تھا۔ ان کے پاس نماز نبوی کی کچھ یونیکوڈ یا ان پیج فائلیں موجود تھیں جو اس وقت انہیں مل نہیں رہی ہیں۔
رمضان میں وہ کافی مصروف ہیں۔ رمضان کے بعد فراغت ملتے ہی اس پر کچھ اپ ڈیٹ دیں گے ان شاء اللہ۔