• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نماز نہ پڑھنے کے خود ساختہ بہانے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
10447644_882585775090948_8915376367902150437_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
جس نے نماز کی پابندی نہ کی ، نماز نہ اس کے لیے روشنی اور برہان ہو گی اور نہ جہنم سے نجات کا ذریعہ ہو گی بلکہ روز قیامت وہ قارون، فرعون،ہامان اور ابی بن خلف جیسے نافرمانوں کے ساتھ ہو گا۔‘‘

مسند احمد: 6576، بروایت: سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
10390318_882377341778458_7876430412313050325_n.jpg



ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کا ذکر کیا اور فرمایا :


’’جس نے نمازکی حفاظت کی، روز قیامت نماز اس کے لیے نوراور برہان ہو گی اور نجات کا ذریعہ بن جائے گی۔‘‘

مسند احمد: 6576، بروایت: سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,801
پوائنٹ
1,069
10387322_881936761822516_5588772516041242965_n.jpg


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’مسلمان اور کفر و شرک کے درمیان فرق نماز ہے۔‘‘

صحیح مسلم:82، بروایت: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

 
Top