محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
دین کو سمجہنے کی کوشش کس نظریہ سے کریں ؟ قرآن ، سنت ثابتہ، اقوال و اعمال سلف سے یا کہ کسی بیرونی نظریہ سے جو سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ الکرام سے ثابت ہی نہ ہو؟ اتحاد ہو تو کن بنیادوں پر؟ دین اسلام اور شریعت اللہ ہم کہاں سے لیں؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یا کہیں اور سے؟محترم! عنوان ”عقائد علماء دیوبند“ کیوں بلکہ عنوان ہو ”عقائدِ اسلام“۔
محترم! مؤدبانہ التماس ہے کہ دینِ اسلام کو سمجھنے کی کوشش کریں نہ کہ مسالک کو اور جہاں تک ہو سکے اتحاد کی کوشش کریں افتراق کی نہیں۔
وضاحت کیجیئےگا تاکہ آپ کی بات سمجہنے کی کوشش کی جائے ۔