• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نواب وحید الزماں کا شیعہ ہونا

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ بہترین نسخہ ہے کہ جو اہل حدیث عالم اہل بیت اطہار سے محبت رکھے اس کا اہل حدیث میں سے ہونا مشکوک ہو ؟؟
یعنی اہل حدیث وہی ہوتا ہے جو اہل بیت اطہار سے بغض رکھے !!!!
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ بہترین نسخہ ہے کہ جو اہل حدیث عالم اہل بیت اطہار سے محبت رکھے اس کا اہل حدیث میں سے ہونا مشکوک ہو ؟؟
یعنی اہل حدیث وہی ہوتا ہے جو اہل بیت اطہار سے بغض رکھے !!!!

یہی اعتراض عیسائی کرتے ہیں۔ کہ مسلمان عیسیٰ علیہ السلام سے محبت نہیں رکھتے، ورنہ عیسیٰ کو اللہ کا بیٹا (نعوذباللہ) ماننے سے انکار نہ کرتے۔ جیسے ہم حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے محبت کرتے ہیں لیکن عیسائیوں کی مانند نہیں۔ ویسے ہی ہم اہل بیت سے محبت رکھتے ہیں، لیکن شیعوں کی مانند نہیں۔
ہم اہل سنت والجماعت، اہلحدیث تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین بشمول اہل بیت کے، سب سے محبت رکھتے ہیں اور اس محبت پر فخر کرتے ہیں، الحمدللہ۔ اس محبت کو ایمان کی تکمیل کے لئے ضروری خیال کرتے ہیں۔

آپ کا بالا مراسلہ موضوع سے غیرمتعلق ہے۔ آئندہ خیال رکھئے گا ورنہ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
دیوبندیوں کے کثیر الالقاب عالم امین صفدر اوکاڑوی لکھتے ہیں: نواب صدیق حسن خان، میاں نذیر حسین، نواب وحیدالزماں، میر نورالحسن، مولوی محمد حسین اور مولوی ثنا ء اللہ وغیرہ نے جو کتابیں لکھی ہیں، اگر چہ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے قرآن و حدیث کے مسائل لکھے ہیں لیکن غیر مقلدین کے تمام فرقوں کے علماء اور عوام بالاتفاق ان کتابوں کو غلط قرار دے مسترد کر چکے ہیں بلکہ برملا تقریروں میں کہتے ہیں کہ ان کتابوں کو آگ لگا دو۔ (تحقیق مسئلہ تقلید، صفحہ 6)

یہی دیوبندیوں کے مناظر اسلام جناب امین اوکاڑوی صاحب لکھتے ہیں: نواب وحیدالزماں نے ہدیۃ المہدی ، نزل الابرار اور کنز الحقائق وغیرہ کتابیں لکھیں مگر ان کتابوں کا جو حشر ہوا وہ خدا کسی دشمن کی کتاب کا بھی نہ کرے۔نہ ہی غیر مقلد مدارس نے ان کو قبول کیا کہ ان میں سے کسی کتاب کو داخل نصاب کرلیتے نہ ہی غیرمقلد مفتیوں نے ان کو قبول کیا کہ اپنے فتاویٰ میں ان کو لیتے اور نہ ہی غیر مقلد عوام نے ان کو قبول کیا ۔(تجلیات صفدر ، جلد1، صفحہ 621)

اپنے علماء کو آپ جھوٹا کہنا چاہتے ہیں تو بصد شوق۔

دوسری بات یہ کہ ، اگر وحیدالزماں کو بالفرض محال اہل حدیث مان بھی لیا جائے پھر بھی کسی جماعت کے ایک ہی عالم یا اکابر کا کوئی عقیدہ پوری جماعت کی طرف منسوب کرکے یہ دعویٰ کر دینا کہ یہی پوری جماعت کا عقیدہ ہے باطل اور نری دھوکہ دہی ہے۔ پوری جماعت کا عقیدہ ثابت کرنے کے لئے اس جماعت کے اکثر اکابرین سے اس عقیدے کو ثابت کرنا پڑے گا۔ اسی اصول کو دیوبندی عالم محمد محمود عالم صفدر اوکاڑوی نے اس طرح بیان کیا ہے:

کسی بھی فرد کی لغزش یا تفرد کو اہل سنت والجماعت کا عقیدہ قرار نہیں دیا جاسکتا اس لئے کسی بھی شخص کے قول کو دیکھا جائے گا کہ جماعت نے اس کو کیا درجہ دیا ہے اگر عقیدہ کے درجہ میں قبول کیا ہے تو وہ عقیدہ ہوگا اگر احکام کے درجے میں قبول کیا ہے تو وہ حکم ہوگا......الغرض کسی آدمی کی زاتی رائے جس کو جماعت نے قبول نہ کیا ہواس کو جماعت کا عقیدہ قرار دینا کسی دجال کا ہی کا کام ہو سکتا ہے۔(مسئلہ وحدۃالوجود صفحہ 6 تا 7)

بحوالہ: صرف وحید الزمان ہی کیوں؟ ایک تحقیق
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
شاکر صاحب آپ میری بات کو سمجھے ہی نہیں میں نے عرض کیا تھا
یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
رہی بات ہم اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کی ،تو ہم وحید الزمان کو کافر ہوکر فوت ہونے والا بندہ مانتے ہیں ۔
اور یہی وجہ ہے کہ اس کی اصلیت بتاتے بھی ہیں ، وحید الزمان کو آپ کے فرقہ جماعت اہل حدیث میں آج تک اہمیت کیوں دی جاتی ہے ؟
http://forum.mohaddis.com/threads/نواب-وحید-الزماں-کی-شخصیت-،-تحقیقی-جائزہ.17810/#post-132424اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 4 میں گزارشات پیش کیں ہیں کہ چالیس علمائے اہلحدیث نامی کتاب 2001 ء میں لکھی گئی وحید الزمان کے مرنے کے 93 سال بعد اور اسکے لکھاری کو یہ بات معلوم نہیں کہ وحید الزمان شیعہ ہوکر مرگیا تھا یعنی کافر ہوکر۔ اور پھر بھی اس نے وحید الزمان کو علمائے اہل حدیث میں شمار کیا؟ پریشانی کی بات ہے کہ نہیں؟ آپ کے لئے ۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
ثبوت پیش کرو یا جھوٹ کو قبول کرو۔ کہ اس وقت وہ ایک تو پکا غیر مقلد تھا ؟ اور دوسرا جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی بھی تھا۔

رہی بات ہم اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کی ،تو ہم وحید الزمان کو کافر ہوکر فوت ہونے والا بندہ مانتے ہیں ۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کی اصلیت بتاتے بھی ہیں ، وحید الزمان کو آپ کے فرقہ جماعت اہل حدیث میں آج تک اہمیت کیوں دی جاتی ہے ؟
اہل سنت والجماعت ( ہاہاہاہا) چور بھی بولے چور چور۔۔۔۔۔ چلو خیر۔۔۔۔ محترم جناب سہج صاحب ہم نے کیا اہمیت دی ہوئی ہے ؟ آپ خود مانتے ہیں کہ وہ شیعہ ہوکر مرا تھا۔ اور پھر اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ اہل حدیث کیطرف بھی مائل ہوگیا تھا۔ اب جب وہ اہل حدیث کی طرف مائل ہوا تو پھر وہ ایک وقت تک علمائے اہل حدیث کی لسٹ میں بھی شمار ہونے لگا۔ اس لیے ہمارے علماء نے بڑی دیانت داری کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا ہے۔۔ آپ لوگوں کی طرح خیانت کرتے ہوئے تحریف کی چھری نہیں چلائی۔۔۔ اور اسی وقت کو ہم لکھتے بھی آرہے ہیں۔ جیسا کہ ثبوت آپ نے پیش کردیا۔ باقی اگر ہمت ہے تو اس بات کا ثبوت پیش کرو کہ کسی اہل حدیث نے یہ کہا ہو کہ جب وحید الزماں فوت ہوا تو اس وقت وہ اہل حدیث ہی تھا۔؟
http://forum.mohaddis.com/threads/نواب-وحید-الزماں-کی-شخصیت-،-تحقیقی-جائزہ.17810/#post-132424اس
تھریڈ کی پوسٹ نمبر 4 میں گزارشات پیش کیں ہیں کہ چالیس علمائے اہلحدیث نامی کتاب 2001 ء میں لکھی گئی وحید الزمان کے مرنے کے 93 سال بعد اور اسکے لکھاری کو یہ بات معلوم نہیں کہ وحید الزمان شیعہ ہوکر مرگیا تھا یعنی کافر ہوکر۔ اور پھر بھی اس نے وحید الزمان کو علمائے اہل حدیث میں شمار کیا؟ پریشانی کی بات ہے کہ نہیں؟ آپ کے لئے ۔
چالیس علمائے اہل حدیث نامی کتاب کی طرف جو آپ اشارہ کررہے ہیں۔ ص نمبر106 پہ کچھ یوں عبارت ہے۔
ScreenHunter_01 Nov. 14 16.08.gif

1۔ اوائل عمر میں حنفی المذہب تھے۔ جس کو آپ کے باپ دادا سب مانتے ہیں۔
2۔ مولانا بدیع الزماں کی صحبت سے مسلک اہل حدیث قبول کرلیا۔

اب اس کے بعد کے حالات اس کتاب میں درج نہیں ہیں۔ یعنی جب وہ فوت ہوا تو حنفی فوت ہوا؟ اہل حدیث فوت ہوا یا شیعہ ہوکر مرا۔ایک آدمی جب خود کو مختلف ادوار سے گزار رہا ہے۔ تو پھر ایک تو اس آدمی کی اہمیت فِرَق میں کیا رہ جاتی ہے؟ اور دوسرا جب آپ اور ہم یہ مانتے ہیں اور ہم ان کے مواد سے بیزاری بھی کرچکے ہیں۔ تو پھر کیسے ان کے اقوال وغیرہ ہمارے لیےحجت ہوسکتے ہیں۔ اور شرم کی بات تو یہ ہے کہ جس منہ سے کہا جاتا ہے کہ وحید الزماں اہل حدیث تھا۔ اسی منہ سے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ اہل حدیث غیر مقلد ہیں۔ جب ہم غیر مقلد ہیں آئمہ اربعہ تک کی کوئی بات قرآن وحدیث کے خلاف نہیں مانتے تو پھر وحید الزماں کس باغ کی مولی تھا کہ اس کی بات ہمارے سامنے پیش کی جائے۔۔۔ یہ دوگلا پن کیوں ؟

ہم میں اشخاص پرستی نہیں ہے جناب کان کھول کر سن لو۔ اس بیماری میں آپ لوگ مبتلا ہیں۔ اسی کا تو علاج ہم کر رہے ہیں۔الحمدللہ۔ بہت سوں کو افاقہ ہوا ہے۔ مزید افاقے جاری ہیں۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
ثبوت پیش کرو یا جھوٹ کو قبول کرو۔ کہ اس وقت وہ ایک تو پکا غیر مقلد تھا ؟ اور دوسرا جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی بھی تھا۔

اہل سنت والجماعت ( ہاہاہاہا) چور بھی بولے چور چور۔۔۔۔۔ چلو خیر۔۔۔۔ محترم جناب سہج صاحب ہم نے کیا اہمیت دی ہوئی ہے ؟ آپ خود مانتے ہیں کہ وہ شیعہ ہوکر مرا تھا۔ اور پھر اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ اہل حدیث کیطرف بھی مائل ہوگیا تھا۔ اب جب وہ اہل حدیث کی طرف مائل ہوا تو پھر وہ ایک وقت تک علمائے اہل حدیث کی لسٹ میں بھی شمار ہونے لگا۔ اس لیے ہمارے علماء نے بڑی دیانت داری کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا ہے۔۔ آپ لوگوں کی طرح خیانت کرتے ہوئے تحریف کی چھری نہیں چلائی۔۔۔ اور اسی وقت کو ہم لکھتے بھی آرہے ہیں۔ جیسا کہ ثبوت آپ نے پیش کردیا۔ باقی اگر ہمت ہے تو اس بات کا ثبوت پیش کرو کہ کسی اہل حدیث نے یہ کہا ہو کہ جب وحید الزماں فوت ہوا تو اس وقت وہ اہل حدیث ہی تھا۔؟
چالیس علمائے اہل حدیث نامی کتاب کی طرف جو آپ اشارہ کررہے ہیں۔ ص نمبر106 پہ کچھ یوں عبارت ہے۔

1۔ اوائل عمر میں حنفی المذہب تھے۔ جس کو آپ کے باپ دادا سب مانتے ہیں۔
2۔ مولانا بدیع الزماں کی صحبت سے مسلک اہل حدیث قبول کرلیا۔

اب اس کے بعد کے حالات اس کتاب میں درج نہیں ہیں۔ یعنی جب وہ فوت ہوا تو حنفی فوت ہوا؟ اہل حدیث فوت ہوا یا شیعہ ہوکر مرا۔ایک آدمی جب خود کو مختلف ادوار سے گزار رہا ہے۔ تو پھر ایک تو اس آدمی کی اہمیت فِرَق میں کیا رہ جاتی ہے؟ اور دوسرا جب آپ اور ہم یہ مانتے ہیں اور ہم ان کے مواد سے بیزاری بھی کرچکے ہیں۔ تو پھر کیسے ان کے اقوال وغیرہ ہمارے لیےحجت ہوسکتے ہیں۔ اور شرم کی بات تو یہ ہے کہ جس منہ سے کہا جاتا ہے کہ وحید الزماں اہل حدیث تھا۔ اسی منہ سے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ اہل حدیث غیر مقلد ہیں۔ جب ہم غیر مقلد ہیں آئمہ اربعہ تک کی کوئی بات قرآن وحدیث کے خلاف نہیں مانتے تو پھر وحید الزماں کس باغ کی مولی تھا کہ اس کی بات ہمارے سامنے پیش کی جائے۔۔۔ یہ دوگلا پن کیوں ؟

ہم میں اشخاص پرستی نہیں ہے جناب کان کھول کر سن لو۔ اس بیماری میں آپ لوگ مبتلا ہیں۔ اسی کا تو علاج ہم کر رہے ہیں۔الحمدللہ۔ بہت سوں کو افاقہ ہوا ہے۔ مزید افاقے جاری ہیں۔
مرزا قادیانی ملعون کافر ہوکر مرا تھا
آج الحمد للہ کوئی مسلمان چاہے وہ مقلد ہو یا غیر مقلد یہاں تک کہ شیعہ کافر بھی قادیانی کی کسی کتاب سے یا قول یا معمولی سی تحریر سے استفادہ نہیں کرتا ۔یہاں تک کے اسکا نام بغیر لعنت کے نہیں لکھتا۔
جبکہ وحید الزمان کو تم لوگ شیعہ بھی کہتے ہو،غیر اہل ھدیث بھی۔ تو پھر اس کی کتابوں اور تراجم وغیرہ سے استفادہ کیوں ؟وحید الزمان کو رحمہ اللہ کیوں کہتے ہو؟
شکریہ

نوٹ
اس سوال کا جواب دے دو مسٹر گڈ مسلم پھر ان شاء اللہ دیکھیں گے تمہارے پورے مراسلہ کو۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
مرزا قادیانی ملعون کافر ہوکر مرا تھا
آج الحمد للہ کوئی مسلمان چاہے وہ مقلد ہو یا غیر مقلد یہاں تک کہ شیعہ کافر بھی قادیانی کی کسی کتاب سے یا قول یا معمولی سی تحریر سے استفادہ نہیں کرتا ۔یہاں تک کے اسکا نام بغیر لعنت کے نہیں لکھتا۔
جبکہ وحید الزمان کو تم لوگ شیعہ بھی کہتے ہو،غیر اہل ھدیث بھی۔ تو پھر اس کی کتابوں اور تراجم وغیرہ سے استفادہ کیوں ؟وحید الزمان کو رحمہ اللہ کیوں کہتے ہو؟
۔
تمہاری عقل پہ ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ، تم یہود و نصاری کی کتابوں سے استفادہ کر لو تو وہ ٹھیک ہے اور رحمہ اللہ تو ہم آپ کے مرحوم بزرگوں کے ساتھ بھی لگاتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بھی مقلد ہو گئے وہ بھی اندھے مقلد یا ہم ان کی باتوں سے متفق ہیں یہ بہت ہی عجیب بات ہے کہ کتابوں سے استفادہ نہ کرو اور رحمہ اللہ نہ لکھو اور کیا لکھیں تم بتا دو اور یہ تمہارے اکثر علماء گمراہ کیوں ہو جاتے ہیں قادیانی اور منکرین حدیث وغیرہ وغیرہ
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
تمہاری عقل پہ ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ، تم یہود و نصاری کی کتابوں سے استفادہ کر لو تو وہ ٹھیک ہے اور رحمہ اللہ تو ہم آپ کے مرحوم بزرگوں کے ساتھ بھی لگاتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بھی مقلد ہو گئے وہ بھی اندھے مقلد یا ہم ان کی باتوں سے متفق ہیں یہ بہت ہی عجیب بات ہے کہ کتابوں سے استفادہ نہ کرو اور رحمہ اللہ نہ لکھو اور کیا لکھیں تم بتا دو اور یہ تمہارے اکثر علماء گمراہ کیوں ہو جاتے ہیں قادیانی اور منکرین حدیث وغیرہ وغیرہ
عمران صاحب آپ ماتم ہی کرو گے تھوڑا اور آگے جاکر کیونکہ آپ کے اکابرین کا انجام بھی یہی ہوا تھا ۔ بھئی وحید الزمان شیعہ ہوکر مرا یا نہیں ؟ اور شیعہ ماتم کرتے ہیں اور آپ کا بھی جی چاھتا ہے کہ ماتم کرو ۔
ماتم کرو یا نہ کرو آپ کی مرضی ، شیعہ کو رحمت کی دعا دیتے رہو یا قادیانی کو، نکاح پڑھاؤ شیعوں کے یا قادیانیوں کے ، یہ بھی آپ کی مرضی ۔ کیونکہ آپ لوگ ہو ہی مرضی پر عمل کرنے والے لوگ ۔
باقی رہی بات آپ کی طرف سے ہمارے بزرگوں کو مرحوم لکھتے ہو تو اس کے لئے آپ کو کبھی بھی شرمسار نہیں ہونا پڑے گا کیونکہ ہمارے علماء اکابرین کو ساری امت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی رحمہ اللہ لکھتی کہتی ہے ۔ علماء اہل سنت کو مرحوم لکھنے سے کوئی بھی پریشانی نہیں لیکن اگر آپ قادیانی کو مرحوم لکھو گے تو اس سے کسی کا کوئی نقصان نہیں بلکہ تمہارا ہی ہوگا اور اسی طرح شیعہ کو اگر مرحوم لکھو گے تو پھر تم سے پوچھا جائے گا کہ پہلے شیعہ کو اللہ کی رحمت کا حقدار ثابت کرو پھر اس کے لئے دل کھول کر دعا کرو۔
شکریہ
 
Top