lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
یہ بہترین نسخہ ہے کہ جو اہل حدیث عالم اہل بیت اطہار سے محبت رکھے اس کا اہل حدیث میں سے ہونا مشکوک ہو ؟؟
یعنی اہل حدیث وہی ہوتا ہے جو اہل بیت اطہار سے بغض رکھے !!!!
دیوبندیوں کے کثیر الالقاب عالم امین صفدر اوکاڑوی لکھتے ہیں: نواب صدیق حسن خان، میاں نذیر حسین، نواب وحیدالزماں، میر نورالحسن، مولوی محمد حسین اور مولوی ثنا ء اللہ وغیرہ نے جو کتابیں لکھی ہیں، اگر چہ وہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے قرآن و حدیث کے مسائل لکھے ہیں لیکن غیر مقلدین کے تمام فرقوں کے علماء اور عوام بالاتفاق ان کتابوں کو غلط قرار دے مسترد کر چکے ہیں بلکہ برملا تقریروں میں کہتے ہیں کہ ان کتابوں کو آگ لگا دو۔ (تحقیق مسئلہ تقلید، صفحہ 6)یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
رہی بات ہم اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کی ،تو ہم وحید الزمان کو کافر ہوکر فوت ہونے والا بندہ مانتے ہیں ۔یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
ثبوت پیش کرو یا جھوٹ کو قبول کرو۔ کہ اس وقت وہ ایک تو پکا غیر مقلد تھا ؟ اور دوسرا جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی بھی تھا۔یہ تو پکی بات ہے کہ جب وحید الزمان نے کتابیں لکھیں اس وقت وہ پکا غیر مقلد تھا یعنی فرقہ جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی تھا ،شیعہ ہوکر مرا یہ تو آخر کی بات ہوئی ناں
اہل سنت والجماعت ( ہاہاہاہا) چور بھی بولے چور چور۔۔۔۔۔ چلو خیر۔۔۔۔ محترم جناب سہج صاحب ہم نے کیا اہمیت دی ہوئی ہے ؟ آپ خود مانتے ہیں کہ وہ شیعہ ہوکر مرا تھا۔ اور پھر اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ اہل حدیث کیطرف بھی مائل ہوگیا تھا۔ اب جب وہ اہل حدیث کی طرف مائل ہوا تو پھر وہ ایک وقت تک علمائے اہل حدیث کی لسٹ میں بھی شمار ہونے لگا۔ اس لیے ہمارے علماء نے بڑی دیانت داری کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا ہے۔۔ آپ لوگوں کی طرح خیانت کرتے ہوئے تحریف کی چھری نہیں چلائی۔۔۔ اور اسی وقت کو ہم لکھتے بھی آرہے ہیں۔ جیسا کہ ثبوت آپ نے پیش کردیا۔ باقی اگر ہمت ہے تو اس بات کا ثبوت پیش کرو کہ کسی اہل حدیث نے یہ کہا ہو کہ جب وحید الزماں فوت ہوا تو اس وقت وہ اہل حدیث ہی تھا۔؟رہی بات ہم اہل سنت والجماعت احناف دیوبند کی ،تو ہم وحید الزمان کو کافر ہوکر فوت ہونے والا بندہ مانتے ہیں ۔ اور یہی وجہ ہے کہ اس کی اصلیت بتاتے بھی ہیں ، وحید الزمان کو آپ کے فرقہ جماعت اہل حدیث میں آج تک اہمیت کیوں دی جاتی ہے ؟
http://forum.mohaddis.com/threads/نواب-وحید-الزماں-کی-شخصیت-،-تحقیقی-جائزہ.17810/#post-132424اس
چالیس علمائے اہل حدیث نامی کتاب کی طرف جو آپ اشارہ کررہے ہیں۔ ص نمبر106 پہ کچھ یوں عبارت ہے۔تھریڈ کی پوسٹ نمبر 4 میں گزارشات پیش کیں ہیں کہ چالیس علمائے اہلحدیث نامی کتاب 2001 ء میں لکھی گئی وحید الزمان کے مرنے کے 93 سال بعد اور اسکے لکھاری کو یہ بات معلوم نہیں کہ وحید الزمان شیعہ ہوکر مرگیا تھا یعنی کافر ہوکر۔ اور پھر بھی اس نے وحید الزمان کو علمائے اہل حدیث میں شمار کیا؟ پریشانی کی بات ہے کہ نہیں؟ آپ کے لئے ۔
مرزا قادیانی ملعون کافر ہوکر مرا تھاثبوت پیش کرو یا جھوٹ کو قبول کرو۔ کہ اس وقت وہ ایک تو پکا غیر مقلد تھا ؟ اور دوسرا جماعت اہل حدیث کا مستند مولوی بھی تھا۔
اہل سنت والجماعت ( ہاہاہاہا) چور بھی بولے چور چور۔۔۔۔۔ چلو خیر۔۔۔۔ محترم جناب سہج صاحب ہم نے کیا اہمیت دی ہوئی ہے ؟ آپ خود مانتے ہیں کہ وہ شیعہ ہوکر مرا تھا۔ اور پھر اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ اہل حدیث کیطرف بھی مائل ہوگیا تھا۔ اب جب وہ اہل حدیث کی طرف مائل ہوا تو پھر وہ ایک وقت تک علمائے اہل حدیث کی لسٹ میں بھی شمار ہونے لگا۔ اس لیے ہمارے علماء نے بڑی دیانت داری کے ساتھ اس کا تذکرہ کیا ہے۔۔ آپ لوگوں کی طرح خیانت کرتے ہوئے تحریف کی چھری نہیں چلائی۔۔۔ اور اسی وقت کو ہم لکھتے بھی آرہے ہیں۔ جیسا کہ ثبوت آپ نے پیش کردیا۔ باقی اگر ہمت ہے تو اس بات کا ثبوت پیش کرو کہ کسی اہل حدیث نے یہ کہا ہو کہ جب وحید الزماں فوت ہوا تو اس وقت وہ اہل حدیث ہی تھا۔؟
چالیس علمائے اہل حدیث نامی کتاب کی طرف جو آپ اشارہ کررہے ہیں۔ ص نمبر106 پہ کچھ یوں عبارت ہے۔
1۔ اوائل عمر میں حنفی المذہب تھے۔ جس کو آپ کے باپ دادا سب مانتے ہیں۔
2۔ مولانا بدیع الزماں کی صحبت سے مسلک اہل حدیث قبول کرلیا۔
اب اس کے بعد کے حالات اس کتاب میں درج نہیں ہیں۔ یعنی جب وہ فوت ہوا تو حنفی فوت ہوا؟ اہل حدیث فوت ہوا یا شیعہ ہوکر مرا۔ایک آدمی جب خود کو مختلف ادوار سے گزار رہا ہے۔ تو پھر ایک تو اس آدمی کی اہمیت فِرَق میں کیا رہ جاتی ہے؟ اور دوسرا جب آپ اور ہم یہ مانتے ہیں اور ہم ان کے مواد سے بیزاری بھی کرچکے ہیں۔ تو پھر کیسے ان کے اقوال وغیرہ ہمارے لیےحجت ہوسکتے ہیں۔ اور شرم کی بات تو یہ ہے کہ جس منہ سے کہا جاتا ہے کہ وحید الزماں اہل حدیث تھا۔ اسی منہ سے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ آپ اہل حدیث غیر مقلد ہیں۔ جب ہم غیر مقلد ہیں آئمہ اربعہ تک کی کوئی بات قرآن وحدیث کے خلاف نہیں مانتے تو پھر وحید الزماں کس باغ کی مولی تھا کہ اس کی بات ہمارے سامنے پیش کی جائے۔۔۔ یہ دوگلا پن کیوں ؟
ہم میں اشخاص پرستی نہیں ہے جناب کان کھول کر سن لو۔ اس بیماری میں آپ لوگ مبتلا ہیں۔ اسی کا تو علاج ہم کر رہے ہیں۔الحمدللہ۔ بہت سوں کو افاقہ ہوا ہے۔ مزید افاقے جاری ہیں۔
تمہاری عقل پہ ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ، تم یہود و نصاری کی کتابوں سے استفادہ کر لو تو وہ ٹھیک ہے اور رحمہ اللہ تو ہم آپ کے مرحوم بزرگوں کے ساتھ بھی لگاتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بھی مقلد ہو گئے وہ بھی اندھے مقلد یا ہم ان کی باتوں سے متفق ہیں یہ بہت ہی عجیب بات ہے کہ کتابوں سے استفادہ نہ کرو اور رحمہ اللہ نہ لکھو اور کیا لکھیں تم بتا دو اور یہ تمہارے اکثر علماء گمراہ کیوں ہو جاتے ہیں قادیانی اور منکرین حدیث وغیرہ وغیرہمرزا قادیانی ملعون کافر ہوکر مرا تھا
آج الحمد للہ کوئی مسلمان چاہے وہ مقلد ہو یا غیر مقلد یہاں تک کہ شیعہ کافر بھی قادیانی کی کسی کتاب سے یا قول یا معمولی سی تحریر سے استفادہ نہیں کرتا ۔یہاں تک کے اسکا نام بغیر لعنت کے نہیں لکھتا۔
جبکہ وحید الزمان کو تم لوگ شیعہ بھی کہتے ہو،غیر اہل ھدیث بھی۔ تو پھر اس کی کتابوں اور تراجم وغیرہ سے استفادہ کیوں ؟وحید الزمان کو رحمہ اللہ کیوں کہتے ہو؟
۔
عمران صاحب آپ ماتم ہی کرو گے تھوڑا اور آگے جاکر کیونکہ آپ کے اکابرین کا انجام بھی یہی ہوا تھا ۔ بھئی وحید الزمان شیعہ ہوکر مرا یا نہیں ؟ اور شیعہ ماتم کرتے ہیں اور آپ کا بھی جی چاھتا ہے کہ ماتم کرو ۔تمہاری عقل پہ ماتم کرنے کو دل چاہتا ہے ، تم یہود و نصاری کی کتابوں سے استفادہ کر لو تو وہ ٹھیک ہے اور رحمہ اللہ تو ہم آپ کے مرحوم بزرگوں کے ساتھ بھی لگاتے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بھی مقلد ہو گئے وہ بھی اندھے مقلد یا ہم ان کی باتوں سے متفق ہیں یہ بہت ہی عجیب بات ہے کہ کتابوں سے استفادہ نہ کرو اور رحمہ اللہ نہ لکھو اور کیا لکھیں تم بتا دو اور یہ تمہارے اکثر علماء گمراہ کیوں ہو جاتے ہیں قادیانی اور منکرین حدیث وغیرہ وغیرہ