• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوجوانوں کے لئے اہم پیغام - فیصلہ آپ کو کرنا ہے !!!

شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
میری ناقص معلومات کے مطابق سود کی شرح سالانہ ہے۔ لیکن سالانہ ہو یا ماہانہ ہے تو سود ہی نا۔ اللہ پاک ہم سب کو اس ذلت سے بچائے۔ آمین
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ڈیر محترم،

"قرآن پاک میں اللہ سبحان تعالی نے کہہ دیا ھے سود لینے اور دینے کا مطلب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اعلان جنگ ھے"

سیرئس میٹر ھے مجھے سود لینے پر آیات کا مطالعہ ھے سود دینے پر اگر آپ کو یا کسی کو بھی قرآنی آیات ملی ہوں تو ضرور شیئر کریں۔
===========

پاکستان میں قرض یا یوتھ قرض پر ایسا نہیں ھے جیسا آپ سوچ رہے ہیں کہ کوئی بھی فارم بھر کے دے گا تو اسے قرض مل جائے گا، ایسا بالکل نہیں ھے یہ کام اتنا آسان نہیں۔

اگر کوئی یوتھ لان کے لئے کسی ایم پیز یا ایم این اے کو بھی اپروچ کرے گا تو بھی قرض لینے پر اس کے پاس قرض رقم جتنی کوئی مالیت ہونی ضروری ھے، پھر اس پر یہ بھی دیکھا جائے گا کہ اس اس نے کونسا کام کرنا ھے، آیا اس پر اس کا کوئی تجربہ اور قابلیت بھی ھے یا نہیں، ایسی اور بھی بہت سی سکلز بھی دیکھی جائیں گی پھر جا کر قرض اپروو ہوتا ھے۔

مجھے نہیں لگتا کہ اس پر کوئی عام شہری قرض لینے میں کامیاب ہو جائے اگر عام شہری کو قرض ملا بھی تو وہ 2 لاکھ سے زیادہ نہیں ہو گا، باقی بڑی رقم قرض کی اس میں پالیسی بنانے والوں کے خاص فیملی ممبران یا فرضی نام سے ہی قرض حاصل کر سکیں گے جس پر حکومت ختم ہونے سے پہلے ہی معاف کروایا جا سکے گا، ایسی پالیسیوں میں فائدہ موجودہ نواز حکومت اور ان کے خاص ممبران کو ہی پہنچنا ھے، چھوٹی رقم قرض لینے والوں نے قرض ہر صورت میں اتارنا ہی ھے چاہے حکومت ختم بھی ہو جائے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
کنعان نے کہا ہے
سیرئس میٹر ھے مجھے سود لینے پر آیات کا مطالعہ ھے سود دینے پر اگر آپ کو یا کسی کو بھی قرآنی آیات ملی ہوں تو ضرور شیئر کریں۔

بھائی صرف قرآن سے کیوں حدیث سے کیوں نہیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
"قرآن پاک میں اللہ سبحان تعالی نے کہہ دیا ھے سود لینے اور دینے کا مطلب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اعلان جنگ ھے"
سیرئس میٹر ھے مجھے سود لینے پر آیات کا مطالعہ ہے سود دینے پر اگر آپ کو یا کسی کو بھی قرآنی آیات ملی ہوں تو ضرور شیئر کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !
کون سی آیات ہیں جن میں صرف ’’ سود لینے ‘‘ والے کی تخصیص کی گئی ہے ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
لعن رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ آكلَ الربا ، ومُوكِلَه ، وكاتبَه ، وشاهديْه ، وقال : هم سواءٌ . ( صحیح مسلم رقم 1598 )
اللہ اور اس کے رسول نے سود کھانے والے ، کھلانے والے ، معاملہ لکھنے والا ، گواہی دینے والے سب پر لعنت کی ہے ۔ اور کہا یہ کہ یہ سب برابر ہیں ۔
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
قرآن پاک میں اللہ سبحان تعالی نے کہہ دیا ھے سود لینے اور دینے کا مطلب اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف اعلان جنگ ھے

کنعان نے کہا ہے

سیرئس میٹر ھے مجھے سود لینے پر آیات کا مطالعہ ھے سود دینے پر اگر آپ کو یا کسی کو بھی قرآنی آیات ملی ہوں تو ضرور شیئر کریں۔
بھائی صرف قرآن سے کیوں حدیث سے کیوں نہیں
کیونکہ آپکے پوسٹر میں قرآن پاک میں اللہ سبحان تعالی لکھا ھے۔

عامر صاحب اپنے سکین پیج پر پڑھیں کیا لکھا ہوا ھے، اس کا جواب مانگا تھا، اگر اس کا جواب نہیں تو تلاش کریں اگر ملے تو جزاک اللہ خیر اور اگر نہ ملے تو ایسا پوسٹر لگانے سے پہلے کسی اھل علم سے پرائیوٹ میں پوچھ لیا کریں۔

==============

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکتہ!

حضر بھائی پوسٹر میں جو لکھا ھے اسے پڑھیں میرا سوال اس پر ھے۔ یہ حدیث مبارکہ میرے مطالعہ میں ھے مگر پوسٹر میں حدیث مبارکہ پر کوئی ذکر نہیں۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !

کون سی آیات ہیں جن میں صرف ’’ سود لینے ‘‘ والے کی تخصیص کی گئی ہے ؟

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :
لعن رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ آكلَ الربا ، ومُوكِلَه ، وكاتبَه ، وشاهديْه ، وقال : هم سواءٌ .
( صحیح مسلم رقم 1598 )
اللہ اور اس کے رسول نے سود کھانے والے ، کھلانے والے ، معاملہ لکھنے والا ، گواہی دینے والے سب پر لعنت کی ہے ۔ اور کہا یہ کہ یہ سب برابر ہیں ۔
قرآنی آیات

2:275
2:276
2:278
3:130
3:39
4:161

والسلام
 
Top