• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نور العینین فی مسئلہ رفع الیدین مکمل نہیں ہے؟

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام علیکم،

میں نے ابھی ابھی نوٹس کیا ہے کہ نور العینین جو آپ کی سائٹ پر دستیاب ہے وہ مکمل نہیں ہے، اس کے کل 342 صفحے ہیں، لیکن آپ کی سائٹ پر اس کے صرف 247 صفحے ہیں۔ باقی صفحے نہیں ہیں، براہ مہربانی مکمل کتاب اپلوڈ کریں۔

جزاک اللہ خیراً
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اسلام علیکم،

میں نے ابھی ابھی نوٹس کیا ہے کہ نور العینین جو آپ کی سائٹ پر دستیاب ہے وہ مکمل نہیں ہے، اس کے کل 342 صفحے ہیں، لیکن آپ کی سائٹ پر اس کے صرف 247 صفحے ہیں۔ باقی صفحے نہیں ہیں، براہ مہربانی مکمل کتاب اپلوڈ کریں۔

جزاک اللہ خیراً
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
رضا بھائی جان، غالباً کوئی غلط فہمی ہوئی ہے۔ میں نے ابھی ڈبل چیک کیا ہے۔ اس لنک پر نور العینین مکمل ٣٩٤ پی ڈی ایف صفحات میں اپ لوڈڈ ہے۔ عین ممکن ہے کہ آپ نے جو کتاب ڈاؤن لوڈ کی ہو وہ مکمل نہ ہو۔ یا یہ بھی ممکن ہے کہ ہماری سائٹ پر دو علیحدہ لنکس پر ایک ہی کتاب اپ لوڈ کی گئی ہو۔ ایسی صورت میں ازراہ کرم آپ نے جہاں سے ڈاؤن لوڈ کی ہے اس صفحہ کا لنک دے دیں تاکہ اس کو سائٹ سے ہٹایا جا سکے۔
والسلام
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
جزاک اللہ خیراً، دراصل میرے پاس جو نورالعینین ہے اس میں صرف ٢٤٧ صفحے ہیں، تو میں نے جب آپ کی سائٹ پر آ کے دیکھا تو کتاب کے اندر دیکھنے کی بجائے میں نے صرف فہرست سے پتا لگانا چاہا، تو میں نے دیکھا کہ فہرست میں بھی ٢٤٧ صفحے ہی ہیں۔ لیکن اب آپ کے بتانے پر پتا چلا ہے کہ کتاب کے اندر پورے صفحے ہیں۔ براہ مہربانی، اس کتاب کی فہرست کو مکمل کر دیں۔

جزاک اللہ خیراً
 
Top