• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نور حاصل کرنے کی دعا (سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 45 )

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ​

نور بڑھانے کیلئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے بہترین اور جامع دعا، من گھڑت اور غیر ثابت شدہ لاکھوں وظیفوں سے یہ دعا بہت جامع ہے نفع بخش ہے۔ اللہ اکبر !!!

Direct Link
 
اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اللہ تعالیٰ ہی آپ کو اس کی جزا دیں!

سمجھ نہیں آرہا کہ اس ’نورانی پوسٹ‘ پر کیسے داد دوں؟؟!!
بھائی اللہ آپ کو جنت الفردوس کے انھار میں ڈبو دے !!!! :)
اس داد کا ایک ہی طریقہ ہے کہ اس کو ہر جگہ شئیر کریں تاکہ مرنے کے بعد کچھ تو احقر کا فائدہ ہو !!
بارک اللہ فیک
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی بہت ہی عمدہ پیاری دعا اور لاجواب گرافکس
اللہ آپ کی دنیا اور آخرت بہتر بنائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
اللہ آپ کی گرافکس والی صلاحیتوں میں اور اضافہ فرمائے۔تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ دینی گرافکس تیار کر کے اپنے لئے زخیرہ آخرت بنایئں۔آمین
اللہ آپ کی ان محنتوں کو قبول فرمائے۔آمین
اللہ ہماری ان مخلصانہ دعائوں کو جو ہم آپ کے حق میں کرتے ہیں قبول و منظور فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو شریروں کے شر سے اور حاسدوں کے حسد سے اور نظر بد سے بچائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی بہت ہی عمدہ پیاری دعا اور لاجواب گرافکس
اللہ آپ کی دنیا اور آخرت بہتر بنائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
اللہ آپ کی گرافکس والی صلاحیتوں میں اور اضافہ فرمائے۔تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ دینی گرافکس تیار کر کے اپنے لئے زخیرہ آخرت بنایئں۔آمین
اللہ آپ کی ان محنتوں کو قبول فرمائے۔آمین
اللہ ہماری ان مخلصانہ دعائوں کو جو ہم آپ کے حق میں کرتے ہیں قبول و منظور فرمائے۔آمین
اللہ آپ کو شریروں کے شر سے اور حاسدوں کے حسد سے اور نظر بد سے بچائے۔آمین
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
آمین ثمہ آمین
یہ تمام دعائیں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
 
Top