الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
واہ کیا بات ہے! جناب ابوبصیر کس کو دھوکہ دینے چلے ہیں آپ۔ کس کی آنکھوں میں دھول جھونکنا چاہتے ہیں۔ ذرا دور حاضر کے نافع بن الارزق صلیبی خارجی کمانڈر غدار کیانی سے تو پوچھ لو کہ امریکہ کا یار کون ہے ۔ امریکہ کی رضا کے لئے کون نکلا ہوا ہے۔کون امریکہ کے صلیبی لشکر کا صف اول کا اتحادی ہے؟؟؟
آپ مسلمانوں کو دھوکہ نہیں دے سکتے ۔ آپ کے بنائے ہوئے بڑے بڑے پوسٹروں میں سوائے جھوٹ اور فریب کاری کے کچھ بھی نہیں ہے ۔ ان شاء اللہ مسلمان تمہاری جھوٹ اور فریب کا شکار نہیں ہوں گے۔
جی ضرور، اس پوسٹ سے غیر متفق ہونے کی وجہ اس کا بے دلیل ہونا ہے۔ کسی عامی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ بغیر دلیل کے یا حالات کو مکمل جانے بغیر کسی کو "خوارج" یا "تکفیری" کہے۔ اگر مخاطب ایسا نہ ہوا تو قیامت کے دن جواب دہی ہو گی۔