• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیا تھریڈ کیسے بناؤں ؟

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

Main ne kuch sawalat pochny hain new thread kaisy banao

اس پر آپ یہاں کلک کریں تو ایک پیج سامنے آئے گا

1- اس پر اوپر والے ڈبہ میں عنوان لکھیں

2- اور نیچے والے بڑے ڈبہ میں جو بھی پوچھنا ھے وہ لکھیں

3- اس کے بعد نیچے "موضوع شامل کریں" پر کلک کریں۔

وہیں آپ کو تھریڈ بنانے کا طریقہ بھی بتایا جائے گا یہاں نہیں۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,453
پوائنٹ
964
السلام علیکم




اس پر آپ یہاں کلک کریں تو ایک پیج سامنے آئے گا

1- اس پر اوپر والے ڈبہ میں عنوان لکھیں

2- اور نیچے والے بڑے ڈبہ میں جو بھی پوچھنا ھے وہ لکھیں

3- اس کے بعد نیچے "موضوع شامل کریں" پر کلک کریں۔

وہیں آپ کو تھریڈ بنانے کا طریقہ بھی بتایا جائے گا یہاں نہیں۔

والسلام
محترم المقام کنعان صاحب اس موضوع کو ’’ معلومات محدث فورم ‘‘ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔
نادرحسین صاحب اب آپ یہاں رہنمائی لے سکتےہیں ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر!

والسلام​
 
  • پسند
Reactions: Dua

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,535
پوائنٹ
791
ایک محترم بھائی نے درج ذیل سوال ۔ان باکس ۔ میں کیا ہے ۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

کیسے ہیں اسحاق بھائی؟امید ہے خیریت سے ہوں گے
میں چاہتا ہوں کہ میں بھی کتاب کو یونیکوڈ میں ٹائپ کروں جس حد تک اور جتنا بھی لکھ سکوں۔میں نے ایک صفحہ لکھا بھی تھا مگر وہ اپ لوڈ نہیں ہوا پرمیشن کے ایرر کی وجہ سے آپ سے درخواست ہے کہ طریقہ بتا دیں اور میں نے ایک کتاب پڑھی ہے دین و دنیا کے آداب یہ ایک عالم دین کی کتاب ہے اسے بھی لکھنا چاہتا ہوں برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
جزاک اللہ خیر
 
Top