• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیکو کارو! تیار رہو!

شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
نیکو کارو! تیار رہو!

وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ لَنُكَفِّرَنَّ عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَحْسَنَ الَّذِي كَانُوا يَعْمَلُونَ۔
(العنكبوت: 7)
اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے ہم ان سے ان کے تمام گناہوں کو دور کر دیں گے اور انہیں ان کے نیک اعمال کے بہترین بدلے دیں گے۔​

04. نیکو کارو! تیار رہو.png
 
Top