• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نیک لوگوں کی صحبت کے فوائد

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
مـن فوائـد صحبـة الصالحيـن ♥ ♥

نیک لوگوں کی صحبت کے فوائد

أنهم فـي اللـه ....♥.......♥..... أحبــوك

وہ اللہ کے لیے آپ سے محبت کرتے ہیں

و إذا غبت عنهــم ..♥.......♥.. أفتقــدوك

جب آپ اُن کے پاس نہیں ہوتے آپ کی کمی محسوس کرتے ہیں

... و إذا غفـلت .......♥..........♥... نبهــوك

جب آپ غفلت کا شکار ہوں آپ کو متنبہ کرتے ہیں

و إذا دعوا لأنفسهم♥........ ♥. أشركوك

اور جب وہ اپنے لیے دعا کرتے ہیں ،آپ کو بھی اپنی دعاؤں میں شریک کرتے ہیں

هم كالنجوم إذا ضلت سفينتك فى بحر الحياة ...... هدوك

جب آپ کی کشتی دنیا کی رنگینیوں میں گم ہونے لگتی ہے ھدایت کی طرف رہنمائی کرتے ہیں


و غداً تحت عرش الرحمن .♥........♥ سينتظروك

کل اللہ کے عرش تلے آپ کا انتظار کریں گے

♥ ♥ ♥
 
Top