• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی درخواست

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
السلام علیکم!
میری والدہ محترمہ گزشتہ ہفتے فوت ہو گئیں۔ وہ عرصہ دراز سے علیل تھیں اور کافی عرصہ تکلیف میں مبتلا رہیں۔ آپ سب سے درخواست ہےکہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کیجئے کہ اللہ ان کی بشری لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام بشری کوتاہیوں سے درگزر فرمائیں اور ان کے لئے اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,095
پوائنٹ
1,155
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کے لیے آخرت آسان فرمائے اور انہیں جنت الفردوس عطا فرمائے آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام بشری کوتاہیوں سے درگزر فرمائیں اور ان کے لئے اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔

آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,382
پوائنٹ
995
السلام علیکم!
اللہ ان کی بشری لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی تمام بشری کوتاہیوں سے درگزر فرمائیں اور ان کے لئے اخروی منازل کو آسان فرما دیں۔ ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top