• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدہ مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی درخواست

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,657
پوائنٹ
186
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین یاااا رب العالمین)
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام علیکم!
میری والدہ محترمہ گزشتہ ہفتے فوت ہو گئیں۔ وہ عرصہ دراز سے علیل تھیں اور کافی عرصہ تکلیف میں مبتلا رہیں۔ آپ سب سے درخواست ہےکہ ان کی مغفرت کے لیے دعا کیجئے کہ اللہ ان کی بشری لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین!
آمین
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
رب کریم ان کی حسنات کو قبول فرمائے اور سئیات سے درگذر فرمائے اورانہیں جنت الفردوس میں جگہ مرحمت فرمائے. آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
بہت تاخیر سے یہ میسج سامنے آیا،

اللہ سبحان تعالی آپ کو صبر اور آپ کی والدہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام دے آمین!
 
Top