• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والد فیملی کا خیال نہیں کرتاانہیں چھوڑکر تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے :

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
آپ خیر سے کتنے ایسے بیوی بچوں سے مل چکے ہیں؟
ہمارے اپنے خاندان میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں۔ گرد و پیش میں موجود تبلیغیوں میں سے تو اکثر کا یہی حال ہے۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
میں ذاتی طور پر کئی ایسے لوگو کو جانتا ہوں...

جن میں کثیر تعداد میرے پاس قرآن حفظ کرنے والے بچوں کی ہے​
 
Top