• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

واٹس اپ استعمال کرنے کے آداب

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
اس لنک سے تو ٹول بار ڈاؤن لوڈ ہو کر انسٹال ہوئی ہے بجائے وٹس اپ کے۔
بھائی آپ اس سوفٹویر میں اوپر All Apps پر کلک کیجئے ان شاء الله whatsapp نظر آئے گا
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
نہیں بھائی ایسا نہیں ہو سکتا، ١٤ ایم بی کی فائل ہے پوری، کیا آپ نے اسی سائز کی فائل ڈاونلوڈ کی ہے؟؟
بھائی آپ اس سوفٹویر میں اوپر All Apps پر کلک کیجئے ان شاء الله whatsapp نظر آئے گا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
پہلی مرتبہ تو ٹول بار ہی انسٹال ہوئی تھی۔ اس کے بعد جب آپ کے کہنے پر دوبارہ لنک پر کلک کیا تو واٹس اپ کی فائل ڈاون لوڈ ہوگئی تھی۔ شکریہ!
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی!
پہلی مرتبہ تو ٹول بار ہی انسٹال ہوئی تھی۔ اس کے بعد جب آپ کے کہنے پر دوبارہ لنک پر کلک کیا تو واٹس اپ کی فائل ڈاون لوڈ ہوگئی تھی۔ شکریہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی انسٹال کیا یا نہیں اس بارے میں اپنا تجربہ ضرور بیان کرے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی انسٹال کیا یا نہیں اس بارے میں اپنا تجربہ ضرور بیان کرے ۔
انسٹالیشن کا مرحلہ گھر جا کر ہوگا ان شاء اللہ! کیونکہ بلو سٹیک گھر والے کمپیوٹر پر کیا ہے۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمد للہ، گھر والے کمپیوٹر پر واٹس ایپ انسٹال ہوگئی ہے اور کام بھی کر رہی ہے۔جزاک اللہ خیرا یا اخی!
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
کمپیوٹر پہ واٹس ایپ استعمال کرنے کا سب سے آسان طریقہ :

اس کا طریقہ یہ ہے کہ گل کروم میں جاکر پہلے ٹائپ کریں، https://web.whatsapp.com پھر آپ کے سامنے ایک صفحہ کھل کے آئے گا، اس صفحہ میں بائیں جانب اوپری حصے پہ ایک رمزیہ باکس بھی ہوگا، اگر زمریہ باکس ظاہر نہ ہوا ہو تو ایک گول باکس ضرور ہوگااس پہ کلک کریں رمزیہ باکس ظاہر ہوجائے گا(اسے کیو۔آر کوڈ کہتے ہیں۔ اب اپنے موبائل پہ واٹس ایپ کھولیں پھر آبشن کا بٹن دبائیں ۔ یہ آبشن کسی موبائل میں اوپری حصے میں دائیں جانب اور کسی موبائل میں نچلے حصے میں بائیں جانب ہوتا ہے ۔ اس آبشن میں WhatsApp Web پہ جائیں ، اب آپ کے موبائل کے پچھلے حصے کا کیمرہ چالو ہوجائے گا، اس کیمرہ سے کمپیوٹر میں ظاہر زمریہ کیوآر باکس کی تصویر لیں جو کہ ایک طرح کا اسکیننگ پراسیس ہے۔ اسکین ہوتے ہی آپ کے کمپیوٹر میں واٹس ایپ کا سارا پروگرام منتقل ہوجائے ، اور آپ جس کام کے لئے موبائل استعمال کر رہے تھے اسی کام کے لئےاب کمپیوٹر استعمال کرسکتے ہیں ، اس میں کاپی پیسٹ کرنا، ٹائپ کرنا اور معلومات چیک کرنا بہت ہی آسان ہوجاتا ہے ۔

نوٹ : یہ سہولت صرف گوگل کروم پہ دستیاب ہے ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے موبائل" نوکیا سی تھری" میں whatsAppWeb والی آپشن موجود نہیں۔ اور مزید یہ کہ whatsapp کا نیا ورژن بھی انسٹال کیا ہے، اُس میں بھی آپشن موجود نہیں۔
 
مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,391
ری ایکشن اسکور
453
پوائنٹ
209
ہاں ہوسکتا ہے کہ نوکیا میں یہ آبشن نہ ہو مگر آپ جانتے ہیں اس وقت گلکسی کا زمانہ ہے ، اس میں یہ آبشن موجود ہے اور لوگ اس سے خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ میں بھی جب آفس میں ہوتا ہوں تو کمپیوٹر پہ اور جب گھر میں ہوتا ہوں تو لیپ ٹاپ پہ واٹس ایپ چلاتا ہوں ۔
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
کمپیوٹر پہ واٹس ایپ استعمال کرنے کا سب سے آسان طریقہ :

اس کا طریقہ یہ ہے کہ گل کروم میں جاکر پہلے ٹائپ کریں، https://web.whatsapp.com پھر آپ کے سامنے ایک صفحہ کھل کے آئے گا، اس صفحہ میں بائیں جانب اوپری حصے پہ ایک رمزیہ باکس بھی ہوگا، اگر زمریہ باکس ظاہر نہ ہوا ہو تو ایک گول باکس ضرور ہوگااس پہ کلک کریں رمزیہ باکس ظاہر ہوجائے گا(اسے کیو۔آر کوڈ کہتے ہیں۔ اب اپنے موبائل پہ واٹس ایپ کھولیں پھر آبشن کا بٹن دبائیں ۔ یہ آبشن کسی موبائل میں اوپری حصے میں دائیں جانب اور کسی موبائل میں نچلے حصے میں بائیں جانب ہوتا ہے ۔ اس آبشن میں WhatsApp Web پہ جائیں ، اب آپ کے موبائل کے پچھلے حصے کا کیمرہ چالو ہوجائے گا، اس کیمرہ سے کمپیوٹر میں ظاہر زمریہ کیوآر باکس کی تصویر لیں جو کہ ایک طرح کا اسکیننگ پراسیس ہے۔ اسکین ہوتے ہی آپ کے کمپیوٹر میں واٹس ایپ کا سارا پروگرام منتقل ہوجائے ، اور آپ جس کام کے لئے موبائل استعمال کر رہے تھے اسی کام کے لئےاب کمپیوٹر استعمال کرسکتے ہیں ، اس میں کاپی پیسٹ کرنا، ٹائپ کرنا اور معلومات چیک کرنا بہت ہی آسان ہوجاتا ہے ۔

نوٹ : یہ سہولت صرف گوگل کروم پہ دستیاب ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اب یہ سہولت نیچے والے براؤزرز پر بھی دستیاب ہے۔
upload_2015-4-27_19-56-45.png

میں نے "موزیلا فائر فاکس" پر چیک کرلی ہے، الحمد للہ درست کام کررہی ہے۔ باقی طریقہ کار وہی ہے۔
 
Top