• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وتر میں دعا کو لمبا کرنا

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
جب یہ عمل ثابت نہیں تو کیوں کیا جاتا ہے ان سے پوچھا تو بتاتے ہیں کہ ایک مرتبہ ختم قرآن کی دعا 35 منٹ کی کروائی تھی شیخ سدیس نے
اس ”اعتراض“ کا ایک جواب یہ ہوسکتا ہے کہ ایک مسلمان کے لئے ”رول ماڈل“ (بالخصوص عبادات میں ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں، شیخ سدیس یا کوئی اور نہیں۔
واللہ اعلم بالصواب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بعض معاملات میں ہم شعوری ، لا شعوری طور پر سنت کے بالکل عکس ہو جاتے ہیں ۔
سنت : خطبہ مختصر ، نماز طویل
سنت : قیام میں قرآن کی تلاوت زیادہ ، دعا نسبتا کم ۔
ان دونوں معاملات میں ہمارا رویہ بالکل برعکس ہے ۔
 
شمولیت
جولائی 20، 2016
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
28
محترم میرا سوال ہے کہ صبح نماز کے دو رکعت سنت کے بارے میں کیا حکم ہیں یہاں سعودی میں جب فرض نماز کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں تو پھر یہ دو رکعت نہیں پڑھتے،
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
محترم میرا سوال ہے کہ صبح نماز کے دو رکعت سنت کے بارے میں کیا حکم ہیں یہاں سعودی میں جب فرض نماز کے لئے کھڑے ہو جاتے ہیں تو پھر یہ دو رکعت نہیں پڑھتے،
فجر کی نماز کھڑی ہو جائے اور فجر کی سنتیں ادا نہ کی ہوں ، تو انہیں نماز کے بعد ادا کرلینا چاہیے ۔ تفصیل کے لیے یہاں دیکھ لیں :
سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد
 
Top