• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وتر میں ھاتھ اٹھانا ؟

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا وتر میں دعاء قنوت پڑھتے ھوے ھاتھ اٹھانا سنت سے ثا بت ھے ؟
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا کتاب وسنت سے ثابت نہیں ہے !!!
لہذا قنوت وتر میں ہاتھ نہ اٹھائے جائیں ..........
کچھ لوگ قنوت وتر کو قنوت نازلہ پر قیاس کرکے ہاتھ اٹھاتے ہیں
لیکن یہ قیاس درست نہیں
بلکہ قیاس مع الفارق ہے
کیونکہ
قیاس صحیح کے لیے مقیس اور مقیس علیہ کے درمیان علت مشترکہ بدہییہ یا منصوص علیہا ہونی چاہیے
اور قنوت نازلہ کی علت نوازل ہے
جبکہ قنوت وتر تو نماز وتر کا حصہ ہے
لہذا قیاس باطل ہوا
اور کچھ لوگ ائمہ حرمین کے بارہ میں کہتے ہیں کہ وہ قنوت وتر میں ہاتھ اٹھاتے ہیں
لیکن انکا خیال باطل ہے
کیونکہ
وہ نماز وتر میں قنوت نازلہ پڑھتے ہیں
اور قنوت وتر کو قنوت نازلہ کے ساتھ ملانا جائز ہے

الشیخ رفیق طاھر حفظہ اللہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
یعنی وتر کی نماز میں اگر قنوت نازلہ کی جاےٴ تو پھر ہاتھ اٹھاےٴ جا سکتے ہیں۔ مزید وضاحت مطلوب ہو تو شیخ رفیق طاھر صاحب سے رجوع کریں۔
 
شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
37
کیا نماز کے بعد انفرادی دعا میں ھاتھ اٹھانے کی کوئی صحیح یا ٖٖضعیف حدیث موجود ھے۔
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
میراسوال یہ ہےکہ دعاءوتر کےلیےاللہ کہناچاہیےیانہیں دلیل کےساتھ جواب کےمنتظررہےگے
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
دعاۓقنوت کےلیےاللہ اکبرکہناچاہے
اگر تکبیر کہہ لے تو جائز ہے،، کیونکہ ۔مصنف ابن ابی شیبہ ۔میں سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ، کے عمل سے ثابت ہے ۔
کہ وہ قرات سے فارغ ہو کر ،تکبیر کہتے اور قنوت پڑھتے ،،پھر تکبیر کہہ کر رکوع میں جاتے ۔
اور دعاء قنوت کےلئے ہاتھ اٹھانا بھی ان سے ثابت ہے ۔

تكبير القنوت.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,591
پوائنٹ
791
ذیل میں چند سطور اہل علم کے ملاحظہ اور تبصرہ کےلئے :::::::::::

قال العراقي: ويعضد كونه بعد الركوع أولى فعل الخلفاء الأربعة لذلك والأحاديث الواردة في الصبح انتهى.
واعلم أن الحنفية اختاروا القنوت قبل الركوع فإذا كانوا يريدون القنوت قبل ركوع الركعة الثانية، يكبرون ويرفعون أيديهم كرفع اليدين عند التحريمة ثم يقنتون، أما التكبير فيستدلون على ثبوته ببعض الآثار. وقد عقد محمد بن نصر في قيام الليل لذلك باباً فقال باب التكبير للقنوت، وذكر فيه عن طارق بن شهاب أن عمر بن الخطاب لما فرغ من القراءة كبر ثم قنت ثم كبر وركع يعني في الفجر. وعن علي أنه كبر في القنوت حين فرغ من السورة كبر ثم قنت، وعن إبراهيم في القنوت في الوتر إذا فرغ من القراءة كبر ثم قنت ثم كبر وركع، وعن سفيان كانوا يستحبون إذا فرغ من القراءة في الركعة الثالثة من الوتر أن يكبر ثم يقنت، وعن أحمد إذا كان يقنت قبل الركوع افتتح بتكبيرة.
قلت: لم أقف على حديث مرفوع في التكبير للقنوت ولم أقف على أسانيد هذه الآثار.
أما رفع اليدين في قنوت الوتر: فلم أقف على حديث مرفوع فيه أيضاً، نعم جاء فيه عن ابن مسعود من فعله فروى البخاري في جزء رفع اليدين عن الأسود عن عبد الله رضي الله عنه أنه كان يقرأ في آخر ركعة من الوتر قل هو الله أحد ثم يرفع يديه فيقنت قبل الركعة. وقد عقد محمد بن نصر باباً بلفظ باب رفع الأيدي عند القنوت، وذكر فيه عن الأسود أن عبد الله بن مسعود رضي الله عنه كان يرفع يديه في القنوت إلى صدره. وعن أبي عثمان النهدي كان عمر يقنت بنا في صلاة الغداة ويرفع يديه حتى يخرج ضبعية. وكان أبو هريرة يرفع يديه في قنوته في شهر رمضان وعن أبي قلابة ومكحول أنهما كانا يرفعان أيديهما في قنوت رمضان، وذكر آثاراً أخرى عن التابعين وغيرهم بعضها في ثبوت رفع اليدين وبعضها في نفيه من شاء الوقوف عليها فليرجع إلى كتاب قيام الليل. وقد استدل الحنفية على ثبوت رفع اليدين في قنوت الوتر كرفعهما عند التحريمة بهذه الآثار وفي الاستدلال بها على هذا المطلوب نظر إذ ليس فيها ما يدل على هذا بل الظاهر منها ثبوت رفع اليدين كرفعهما في الدعاء فإن القنوت دعاء
 
Last edited by a moderator:
Top