حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
کسی وحید احمد ریاض نامی شخص نے رفیق طاہر صاحب سے ایک سوال پوچھا جو کہ درج ذیل ہے:
یعنی اسکی کوئی بھی صحیح یا ضعیف مرفوع روایت نہیں !
حتى کہ ہمارے طلبہ " بعض الناس " سے مناظرہ کرتے ہوئے ان کے جن اعمال کی ضعیف روایت طلب کرتے ہیں، اس میں سے ایک یہ بھی ہے , کہ اس عمل کی ضعیف یا موضوع مرفوع روایت دکھادو !
لیکن جواب
ندارد
http://www.urdumajlis.net/threads/وتر-کی-تیسری-رکعت-میں-بعد-قرآت-رفع-یدین.17793/ ............
کیا ان کا یہ فتوی درست ہے؟
السلام علیکم
دیکھا گیا ہے کہ اکثریت میں لوگ وتر کی تیسری رکعت میں رفع یدین کرتے ہیں
میرے علم کے مطابق وہ کسی ضعیف حدیث پر عمل کرتے ہیں۔۔کیا وہ حدیث اردو ترجمہ کے ساتھ مل سکتی ہے؟؟؟؟اور اس حدیث کی تخریج بھی چاہیے؟؟؟؟
جزاک اللہ
اس پر رفیق طاہر صاحب نے مزید استفسار اس طرح کیا:
قراءت کے بعد اور قنوت وتر سے قبل والی رفع الیدین کے بارہ میں پوچھ رہے ہیں یا تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے ہی کی جانے والی رفع الیدین کے بارہ میں ؟؟؟
تو وحید احمد ریاض نے اس طرح وضاحت کی: السلام علیکم!
قراءت کے بعد
اس پرجناب رفیق طاہر صاحب نے یوں جواب دیا: صحیح تو کیا یہ ضعیف روایت سے بھی ثابت نہیں ہے ! دیکھا گیا ہے کہ اکثریت میں لوگ وتر کی تیسری رکعت میں رفع یدین کرتے ہیں