سوال گندم جواب چنا
عقل سے عاری جناب
اس میں کہاں ذکر ہے کہ یہ سوات کے لوگ انڈیا پر حملہ کرنے والے تھے،انڈیا نے پاکستان کو کہا ہے کہ ان پر حملہ کرو،ورنہ میری سلامتی کو خطرہ ہے،کہاں لکھا ہے کہ یہ سوات والے کشمیر پر حملہ کرنا چاہتے ہیں؟کہاں لکھا ہے کہ یہ سارا واویلا انڈیا نے امریکہ کے سامنے جا کر مچایاہے؟
یار کچھ تو خدا کو خوف کرو،کیونکہ بندر کی طرح جو ہاتھ میں آتا ہے اس کو سرٹیفکیٹ سمجھ کر بھاگے چلے آتے ہو؟اس کو آپ کی ٹپوسیوں سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔
نوٹ:جناب آج نیویارک کی ایجنسیوں کی رپورٹ سند کے طور پر پیش کر رہے ہو؟شرم نہیں آتی؟
ڈوب مرنے کا مقام نہیں ہے تمہارے لیے۔۔۔۔
وہ تیرگی جو میرے نامہ سیاہ میں تھی
تیری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی