• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

وحید الزماں صاحب رقمطراز ہیں کہ: آنحضرت کے تمام فضلات تک پاک اور طاہر تھے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
وحید الزماں صاحب رقمطراز ہیں کہ:

آنحضرت کے تمام فضلات تک پاک اور طاہر تھے آپ پر دوسرے آدمیوں کا قیاس نہیں ہو سکتا -

(تیسیر الباری شرح صحیح بخاری ، جلد ١ ، صفحہ ١٣٤)

اور

صاحب انوار الباری (دیوبندی) نے اپنی کتاب مذکور جلد ٥ ص ١٥٧ پر ایک جگہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ کی طرف منسوب کیا ہے کہ وہ آپ صلی الله علیہ وسلم کے پیشاب اور تمام فضلات کو بھی طاہر کہتے ہیں -

ہم سمجھتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمتہ الله علیہ جیسے سید الفقہاء ایسا نہیں که سکتے مگر یہی وہ غلو ہے جو تبرکات انبیاء کے نام پر کیا گیا ہے ، الله تعالیٰ ہم کو افراط و تفریط سے بچائے - آمین -

(صحیح بخاری ، ترجمہ و تشریح: محمد داؤد راز ، جلد ١ ، صفحہ ٥١٤)

1.jpg
2.jpg
 
Top